بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام وعلیکم! گزشہ دنوں مجھ سے ایک شخص نے رابطہ کیا اور کہا کہ مفتی صاحب بے شک اللہ تعالی کے بہت سارے نام isme azam for money ہیں کلمات ہیں. جن کو انسان پڑھتا ہے تو اللہ تعالی اس انسان کو بہت نوازتا ہے. ایسا تھا کہ دو سے تین دن تک کچھ کھانے پینے کو نہیں تھا. تو میں ایک اللہ والے کے پاس گیا تو انہوں نے مجھے ایک اسم اعطم دیاتھا.
یہ ایسا اسم اعظم ہے کہ رسول صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جو شخص اس اسم اعطم کے ساتھ دعا کرتا ہے. تو اللہ تعالی ضروراسے عطا کرتے ہیں.
مجھے جب یہ اسم اعظم انہوں نے دیا . تو مجھے بہت زیادہ ہوا کہ اسے پڑھوں. تو یہ اسم اعظم میں نے خود بھی کیا اور گھر آکر اپنی بیوی کو بھی دیا کہ وہ بھی کرے. ہم نے یہ عمل کیا. شام تک اللہ تعالی نے ہمیں اتنا نواز دیا کہ ہماری 7 نسلیں بھی کھائیںتو ختم نہ ہو گا. کیسے مجھے ملا یہ میں آپ کو بتا نہیں سکتا کہ کیسے ملا.
تو انہیں کی اجازت کے ساتھ میں یہ اسم اعظم شئیر کر رہا ہوں آپ لوگوں کے ساتھ. تاکہ آپ کو بھی اس سے فائدہ ہو سکے. جس کہ بارے میں وہ خود کہتے ہیں کہ گھر میں رزق و دولت کی فراوانی شروع ہو گئی. تو یہ عنل آپ بھی کریں اور دوسروں سے بھی شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو.
isme azam for money وظیفہ:
اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ ایک دن میں ہی میرے پاس اتنا مال آ جائے کہ پوری زندگی ختم نہ ہو.تو یہ اسم اعظم پڑھنا شروع کر دیں.
isme azam for money وظیفہ کیسے کریں؟
تو یہ اسم اعظم آپ پڑھنا شروع کر دیں. خود بھی پڑھیں گھر والوں بیوی بچوں، ماں باپ کو بھی یاد کروا دیں. اور جتنا پڑھ سکتے ہیں پڑھیں. تو انشاء اللہ آپ کے جتنے بھی مالی طور پر مسائل ہیں وہ حل ہو جائیں گے. انشاء اللہ.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں