بسم اللہ الرحمن الریم! السلام و علیکم ! خواتین کے مخصوص امراض کا سلسلہ جاری ہے.اس آرٹیکل میں ہم جس بیماری کے حوالے سے آپ کو بتائیں گے اسے اٹھرا marasmus treatment wazifa کہا جاتا ہے. خدا نخواستی اگر آپ میں سے کوئی اس بیماری میں مبتلہ ہے تو یہ عمل آپ کے لئے ہے.اس آرٹیکل میں کچھ سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے. ایک تھا کہ حیض کے بعد غسل سے جماع کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اورایک تھا کہ حالت استحازہ میں ہمبستری کرنا کیسا ہے؟
حیض کے بعد غسل سے جماع کرنا جائز ہے یا نہیں؟
اس میں ایک بات سمجھ لیں کہ حیض کی کم از کم مدعت تین دن کی ہے اور زیادہ مدعت دن کی ہے. اب اگر حیض 10 دن میں ختم ہوا ہے. تو جیسے ہی ختم ہو گی فوری طور پر جماع کر سکتے ہیں.غسل نہ کیا ہو تو کوئی بات نہیں.لیکن اچھا یہ ہے کہ غسل کر لیں.یعنہ کوئی گناہ کی بات نہیں ہے.اگر حیض 10 دن سے کم دن میں رکا ہے 5، 6 ،7 وغیرہ دن میں. تو اس صورت میں فوری طور پر جماع کرنا جائز نہیں ہے.
اس مین دو صورتیں ہیں کہ آپ جماع کرلیں. ایک یہ کہ غسل کر لیا جائے. دوسری صورت ہے کہ عورت کو پاک ہونے میں اتنا وقت گزر چکا ہو کہ ایک فرض نماز پڑھی جا سکتی ہے. تو پھر غسل سے پہلے جماع کیا جا سکتا ہے. مثلاََ ایک عورت کو 6 دن میں اس کا خون بند ہو گیا اور ظہر کا وقت تھا. اب ظہر کا وقت گزر گیا اور عصر کا وقت ہو گیا اور اس بیچ مین غسل نہین کیا تو اس صورت میں جماع ٹھیک ہے.
لیکن اس سے پہلے اگر کوئی جماع کرتا ہے تو اس کا کوئی حدیہ نہیں ہے .لیکن اگر کوئی حالت حیض کے اندر جماع کرتا ہے تو اس میں بعض روایات میں آیا ہے کہ 1 دینار صدقہ کردیا جائے.
حالت استحازہ میں ہمبستری کرنا کیسا ہے؟
اس میں خواتین کو چاہیے کہ وہ تاریخ یاد رکھیں. تو جب خواتین کوپتہ چلے کہ دن آ گئے ہین تو اس میں وہ دس دن گزار لیں.دس دن گزارلین گے تو اس کے بعد ہمبستری کرنا تھیک ہے.خون بے شک جاری رہے. وہ استحازے کا خون ہے. اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے جائز ہے.
marasmus treatment wazifa اٹھرا:
اٹھرا کی بیماری بھی ایک بہت ہی موذی مرض ہے. خواتین کے اندر اس کے بہت سے مسائل ہوتے ہیں.تحقیق سے پتاچلا ہے کہ ایک تو یہ ہے کہ اولاد نہیں ہوتی. دوسرا یہ کہ اگر حمل ہو جائے تو دوسرے تیسرے ماہ میں حمل ضائع ہو جاتا ہے.اور اگر اولاد ہو جائے تو وہ زیادہ ٹائم نہیں نکالتی.اٹھرا کی وجہ سے یہ مسائل ہوتے ہیں.بچے کا رنگ نیلا پڑ جاتا ہے یا ماں کا رنگ نیلا پڑ جاتا ہے.انشاءاللہ اس وظیفہ کو کرنے سے آپ کی بیماری ختم ہو جئے گی.
قرآنی وظیفہ ہے اور قرآن کے بارے میں اللہ نے فرمایا ہے کہ
قرآن کے اندر لوگوں کے لئے شفاء ہے.
marasmus treatment wazifa وظیفہ:
خواتین کی جوجسمانی بیماریاں ہیں. اس کے لئے ہم قرآن تھراپی لائے ہوئے ہیں.اٹھرا کی بیماری کے لئے بھی تین عمل ہیں. ایک قرآن تھراپی.دوسرا اسم اعظم. تیسرا اولاد کے حوالے سے تعویز ہے.اولاد یا حمل کے گر جانے کے خدشے کے لئے تعویز ہے.
marasmus treatment wazifa تعویز:
تعویز بالکل فی سبیل اللہ ہے. اس کے لئے آپ ہم سے رابطہ کریں وہ ڈاک کے ذریعے بحیج دیا جائے گا.
marasmus treatment wazifa قرآن تھراپی:
قرآن پاک کی دو سورتیں صرف سننی ہوتی ہیں. اٹھرا کی بیماری کے لئے دو سورتیں ہیں.
فجر کے بعد سورۃ مریم ہے.
مغرب کے بعد سورۃ کھف ہے.
marasmus treatment wazifa اسم اعظم:
اس عمل کو کریں انشاء اللہ آپ کی بیماری ختم ہو جائے گی. اور اس کو دوسرون کے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ فائدہ ہو.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.