
بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام و علیکم! یہ اسم اعظم Ism e Azam Ka Wazifa دولت کا سلطان ہے. سارے اسم اعظموں سے بڑا اسم اعظم ہے. دولت ، رزق کا ڈھیر لگ جائے گا. حضرت اسماء رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اسم اعظم ان دو آیا ت کے اندر ہے. جب سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا تو اس کے اآگے دنا کی تمام باتیں پیچھے رہ جاتی ہیں.
جب سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا کہ ان دو اسم اعظم سے بڑا کوئی اسم اعظم نہیں. تو دنیا کا کوئی بھی اسم اعظم ان سے بڑا نہیں ہو سکتا.اسی لئے اس آرٹیکل میں آپ کو وہی دو آیات بتائیں گے کہ جس کے بارے میں ارشاد فرمایا گیا کہ ان سے بڑا کوئی اسم اعظم نہیں ہے.
اسم اعظم وہ چیز ہے کہ اس کی تعریف ہی یہی ہے کہ جس کے ذریعے جو بھی مانگا جائے رب کی ذات وہ عطا کرتی ہے. تو اس کے بارے میں پوری تفصیل آپ سے شئیر کریں گے.
یہ ایسا اسم اعظم ہے جو کہ اسم اعظموں کا بادشاہ ہے.جس جائز مقصد کے لئے آپ کریں گے. انشاء اللہ فوری طور پر حل ہو جائے گا. چاہے وہ مقصد کوئی حاجت ہے، چاہے وہ مال ودولت ہے، چاہے وہ مقصد اولاد ہے، اولاد نرینہ ہے. وہ مقصد شادی ہے یا پسند کی شادی ہے، تمام مسائل کاحل انشاء اللہ اس ایک اسم اعظم سے ہو گا.
Ism e Azam Ka Wazifa وظیفہ:
سورۃ البقرہ:
سورۃ آل عمران:
Ism e Azam Ka Wazifa وظیفہ کتنی مرتبہ پڑھیں ؟
اس اسم اعظم کو روزانہ تین نمازوں میں 179 مرتبہ پڑھنا ہے.
Ism e Azam Ka Wazifa وظیفہ کتنے دن پڑھیں ؟
اس اسم اعظم کو کم از کم 21 دن تک ضرور کرنا ہے.اول آخر آپ نے تین 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے.
آپ کی آسانی کے لئے تین نمازوں کا بتایا ہے لیکن 5 پانچ نمازوںمیں پڑھیں تو بہتر ہے. کیوںکہ کہ بعض اوقات لوگ اتنا نہیں پڑھ سکتے تو کم سے کم تین نمازوں میں ضرور پڑھیں.کوئی سی بھی نمازوں میں پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر فجر ظہر اور مغرب لیں گے تو انشاء اللہ اس کا آپ کو زیادہ فائدہ ہو گا.
اس عمل کو کریں انشاء اللہ اللہ پاک آپ کے جائز مسائل اور خواہشات کو حل فرمائیں گے. وظیفہ کو خود بھی کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں. تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.






