اسمِ اعظموظائف

Quran sy Ilaj – قرآن سے علاج

in article

جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ ہم اس ویب سائٹ پر اسلام سے متعلق مختلف مواد شیئر کرتے رہتے ہیں، اس میں چاہے روحانی مسائل ہوں یا اپکے سوالات کے جوابات ہوں تو آج ہم بہت اہم موضوع پر بات کرنے والے ہیں۔ یہ موضوع ہے، Quran sy Ilaj – قرآن سے علاج۔آجکل مختلف بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں جن میں کچھ ایسی بیماریاں بھی ہیں جو لاعلاج بھی ہیں۔ قرآن میں آتا ہے، اور ہم قرآن میں اتارتے ہیں وہ چیزجو ایمان والوں کے لیے شفااور رحمت ہے۔تو قرآن سارے کا سارا ہی شفاہے اور کئی آیات ہیں جن سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ قرآن ِکریم شفاہے۔

Quran sy Ilaj – قرآن سے علاج میں سورۃ فاتحہ:

اسی طرح سورۃفاتحہ سے متعلق بھی یہی چیز ہے اور ایک روایت میں اتا ہے کہ سورۃفاتحہ کو سورۃ شفابھی کہا جاتا ہے۔ اس کے بھی اپنے بہت سارے فضائل ہیں.
تو آج ہم قرآن سے علاج کرینگے۔وہ علاج چاہے جسمانی ہویاروحانی ہو۔ جسمانی علاج کسی بھی طرح کا ہو، یا روحانی علاج بھی کسی بھی طرح کا ہو۔ یہ ہم قرآن تھراپی کے ذریعے اوراسم اعظم سے کرینگے۔ہم نے یہ قرآن تھراپی الحمداللہ پانچ سال سے شروع کیا ہے اور کئی لوگوں نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے اور الحمداللہ جس کو یہ دیا ہے، اسے ضرور فائدہ پہنچا ہے،چاہے وہ لاعلاج جسمانی بیماری ہو یا روحانی۔

Quran sy Ilaj – قرآن سے علاج کا طریقہ:

Quran sy Ilaj – قرآن سے علاج کا طریقہ یہ ہے کہ ہر شخص کے نام کے ساتھ اورور اسکی جو بھی بیماری، جو بھی مسئلہ ہے،اسکے ساتھ قرآنِ کریم کی دو سورتیں نکالی جاتی ہیں جو اس نے بس سننی ہیں۔وہ آپ اپنا اور اپنی والدہ کا نام بھیجیں گے توانشاء اللہ آپکو نکال کر دے دی جائیں گی اورجس مقصد کے لیے چاہے جسمانی بیماری ہے یا روحانی بیماری ہے،اس حوالے سے آپ بھیج سکتے ہیں۔قرآن تھراپی اوراسماء ِ اعظم آپس میں inter-linked ہیں. جہاں قرآن تھراپی ہوگی وہاں اسم اعظم ہوں گے اور جہاں اسم اعظم ہوں گے وہاں قرآن تھراپی ہوگی۔یہ دونوں توانشاء اللہ آپکوبہت فائدہ دیں گے۔ اسم اعظم تقریباُسترہ ہیں،مختلف جتنے بزرگانِ دین ہیں ان کے اقوال ہیں۔تو ان سے جسمانی اورروحانی بیماریوں کا انتہائی آسان علاج ہو جائیگا۔

اور جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ ہمارے یہاں تمام کام الحمداللہ فی سبیل اللہ ہوتے ہیں تو آپ اپنا استخارہ یا وظائف بھی فی سبیل اللہ کروا سکتے ہیں۔اور اگر آپ قرآن تھراپی کے ذریعے اپنا علاج کروانا چاہتے ہیں. تو نیچے دئے گئے فارم کو بھریں کریں.

Error: Contact form not found.

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad