
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جس کو اپنی دعاؤں میں مانگتے ہو یہ پڑھ کر مانگا کرو۔ اللہ تعالیٰ محبوب کو ہمیشہ کیلئے آپ کے نصیب میں ضرور لکھ دے گا۔ جس کو مانگتے ہو اور جس کے لیے دعائیں کرتے رہتے ہو ، جس سے نکاح کرنا چاہتے ہو ، جس کو ہمیشہ اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہو ، جس کو اپنے پیار میں دیوانہ کرنا چاہتے ہو ، جس کے ساتھ ساری زندگی خوشحالی والی خوشیوں والی گُزارنا چاہتے ہو ، جس کے ساتھ شادی کرنا چاہتے ہو اور شادی کی رُکاؤٹیں دور کروانا چاہتے ہو تو جب بھی آپ نے دعا کرنی ہے خصوصاً تہجد کے اندر جب دعا کریں تو دعا کرنے سے پہلے آپ تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیا کریں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد دعا میں یہ پڑھ کر پھر مانگا کرو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جب بھی دعا کریں جب بھی اپنے پسندیدہ شخص کو محبوب کو مانگنا ہے دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں تو اس میں میں نے کہا تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ سب سے بہترین وقت تہجد کا وقت ہے اس کے بعد دوسرا سب سے بہترین وقت ہے فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا ہے۔ تیسرا آپ فجر کی نماز کے بعد یا مغرب کی نماز کے بعد یا رات سوتے وقت بھی کر سکتے ہیں لیکن وہ دو ٹائم خاص ہیں۔ اس ٹائم کے اندر آپ نے تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد 111 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اگر والدہ کا نام نہیں پتہ تو پھر صرف فلاں کہنا ہے اگر والدہ کا نام پتا ہے تو یا وھاب ھب لی فلان بن فلان پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کو کر کے دعا میں جو مانگیں گے ملے گا۔ محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔ آپ کے علاوہ کہیں نہیں جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





