رزق کے وظائفوظائف

Crorepati bannay ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

جو کوئی چاہتا ہے کہ جلد سے جلد مالدار اور کروڑپتی ہو جائے یہ دو نام یاد کر لے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جو کوئی چاہتا ہے کہ جلد سے جلد مالدار اور کروڑپتی ہو جائے تو یہ دو نام اللہ تعالیٰ کے یاد کر لیں۔ روزانہ صبح شام چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں پڑھیں۔ خواتین ہر حال میں وضو بے وضو ہر طرح سے اس کو پڑھ سکتی ہیں اور یہ جس دن سے آپ دو نام اللہ تعالیٰ کے شروع کریں گے اُس دن اپنے پاس یہ لکھ لیں کہ آج سے ہم چاہتے ہیں کہ ہم مالدار بنیں ، ہم کروڑپتی بنیں۔ ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو۔ اس مقصد کے لیے ہم اس کو شروع کرنے جا رہے ہیں اور چند دن بعد جب آپ مالدار ہوں گے جب اللہ تعالیٰ کا آپ پر بڑا کرم و فضل ہوگا۔ جب آپ کے رزق و روزی کی تنگی دور ہو جائے گی ان شاء اللہ یہ تاریخ لکھی ہوئی آپ کو ضرور یاد آئے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو میں نے آپ کو بتلائے ہیں۔ اس کو آپ نے روزانہ پڑھنا ہے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یابدیع یاوھاب

روزانہ پڑھنے کی ترتیب یہ ہے کہ ناموں کی ترتیب تبدیل کر کے پڑھیں یعنی آج اگر آپ پڑھیں گے تو آپ پڑھیں گے یا وھاب یا بدیع۔ اگلے دن جب آپ پڑھیں گے تو یا بدیع یا وھاب پھر اس کے اگلے دن یا وھاب پھر اس سے گلے دن یابدیع اس طرح آپ نے اس کو کم از کم چالیس دن لگاتار پڑھنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad