نظرِبد و بندش

best wazifa for nazar بچوں کو نظر سے بچائیں

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام وعلیکم! پچھلے دنوں مجھ سے ایک بہن نے رابطہ کیا اور مجھے بتایا کہ مفتی صاحب میرے 3 بچے ہیں. ہر وقت بیمار رہتے ہیں. نظر ان کو لگ جاتی ہے. ماشاء اللہ ہیں بھی خوبصورت.کبھی ایک بچہ بیمار ہوتا ہے تو کبھی دوسرا بچا بیمار ہوتا ہے. دوائیاں استعمال کیں اور دم بھی کیا لیکن ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا. تو مفتی صاحب مجھے کوئی آسان سا عمل بتا دیں کہ ان کے یہ مسائل ختم ہو جائیںbest wazifa for nazar.

کوئی بھی نظر یا اور مسائل ہیں تو جلد ختم ہو جائیں.اسی طرح ایک بھائی نے رابطہ کیا اور بتایا کہ مفتی صاحب میری ایک دکان ہے جس کی سیل 10000 تھی لیکن 3 ماہ سے سیل بامشکل 1000 ہوتی ہے. تو ہم بہت پریشان ہیں، قرض چڑھ چکاہے. پتا نہیں کسی کی نظر لگ گئی ہے.
تو اس آرٹیکل میں ہم اس بارےت مین بتائیں گے. چاہے بچوں کو ہے یا بڑوں کو. حسد کی نظر ہے، نظر بد ہے یا رشک کی نظر ہے. تین دن کے اندر اندر انشاء اللہ نظر ختم ہو جائے گی.

best wazifa for nazar وظیفہ:

اگر کسی بچے کو یا کسی بڑے کو کوئی بھی نظر لگی ہو. حسد، رشک یا نظر بد ہو. اسکے لئےچاہئے کہ مغرب کے جو عمل نیچے بتائیں گے اسے کریں تو انشاء اللہ صرف 3 دن میں ہر قسم کی نظر ختم ہو جائے گی.

best wazifa for nazar وظیفہ کیسے کریں؟

 

سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات 7 مرتبہ پڑھیں.

 

best wazifa for nazar surah baqarah

 

اس کے بعدآیت الکرسی 11مرتبہ.

 

اس کے بعد اللہ کا نام یا قھار 111 مرتبہ پڑھنا ہے.

best wazifa for nazar ya qaharo

اول آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے. یہ عمل کر کے ایک گلاس پانی صرف اسی وقت کے لئے اس پر دم کر کے اسے پی لیں اور بچائیں نہ.

یہ عمل best wazifa for nazar مغرب کے بعد کرنا ہے. 3 دن لگاتار کریں انشاءاللہ 3 دن کے اندر پرانی سے پرانی اور بد سے بد نظرفوری طور کے اوپر ختم ہو جائے گی. یہ کاروبار اور بچوں کو اگر اس طرح کے مسائل ہوں تواس عمل کو کریں انشاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا. یہ9 عمل خود بھی کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad