محبت کے وظائفوظائف

Powerful Dua For Love محبت پیدا کرنے کا وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم ! اگر آپ کے گھر میں ہمیشہ لڑائی جھگڑا رہتا ہے. گھر والوں کی آپس میں ناچاکی رہتی ہے. میاں بیوی ہیں تو ان میں ناچاکی رہتی ہے.یا آپ محبت کے حصول میں ناکام ہو رہے ہیں. یا آپ چاہتے ہیں کہ خاندان کے اندر محبت ہو. تو اس آرٹیکل Powerful Dua For Love میں آپ کے لئے وظیفہ ہے. یہ وظیفہ صرف ایک آیت پر مشتمل ہے. اس کے ذریعے انشاء اللہ آپ کے یہ تمام مسائل حل ہو جائیں‌گے.

یہ ؤطیفہ بڑا خاص وظیفہ ہے. کیونکہ گھر کے جو مسائل ہوتے ہیں. ان لوگوں کے لئے یہ وظیفہ ہے. اس سے گھریلو جو مسائل ہیں، جیسے خاندان کی آہپس میں محبت کے لئے، والدین کے لئے بھائی بہن کے لئے. اور اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اس کے حصول میں ناکام ہیں. تو اس کے لئے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں. اسی طرح اگر میاں بیوی کے آپس میں مسائل ہیں تو وہ بھی یہ عمل کر سکتے ہیں.

Powerful Dua For Love وظیفہ:

Powerful Dua For Love

Powerful Dua For Love وظیفہ کیسے کریں؟

یہ آیت آپ نے ہرنماز کے بعد 41 مرتبہ پڑھنی ہے. اول و آخر تاک عداد میں درور شریف پڑھنا ہے. ہر نماز کے فرض پڑھتے ہوئے آپ نے ساتھ پانی کا گلاس رکھنا ہے ڈھانپ کر. پھر آپ نے دعا سے پہلے تاک عداد میں درود شریف پڑھنا ہے. اس کے بعد 41 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے سورۃ الحجر کی آیت نمبر 47 ہے. پھر آپ نے تاک عداد میں درود شریف پڑھنا ہے. یہ سب پڑھ کر آپ نے اس پانی کے اوپر دم کر دینا ہے. اس کے بعد آپ نےدعا کرنی ہے.

یہ پانی جو ہو گ. ہر نماز کے بعد ، اس کو کسی ایک وقت میں کسی بھی پینے والی شہ جیسا کہ شربت بنا کر تمام گھر والوں کو پلا دیں. یا اگر میاں بیوی میں مسئلہ ہے تو وہ پی لیں. اسی طرح اگر محبت کےحصول میں ناکام ہین تو اس کو بھی پلا دیں. اور اگر کسی وجہ سے پلا نہیں سکتے تو اس صورت میں آپ ان کو تصور میں رکھ کر دم کر سکتے ہیں.

یہ عمل کریں تو انشاء اللہ 41 دن بھی پورے نہیں ہونگے کہ آپ کو اس کا ریزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا. اور محبت پیدا ہو جائے گی(جائز محبت). یہ عمل خود بھی کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad