محبت کے وظائفوظائف

Na farman mehboob ko qabu mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بگڑے ہوئے نافرمان محبوب کو قابو کرنے کا آسان فارمولہ ( طریقہ ) دم کریں۔ کھلائیں یا پلائیں کال پر کال کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بگڑے ہوئے نافرمان محبوب کو قابو کرنے کا آسان فرمولہ ( طریقہ ) دم کریں۔ کھلائیں یا پلائیں کال پر کال کرے گا یعنی آپ صرف اس کی تصویر پر دم کر سکتے ہیں۔ اگر موجود ہے پیچھے سے اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں کسی ایسے طریقے سے دم کریں کہ اس کو پتا نہ چلے۔ آپ کا محبوب آپ کا شوہر ہے ، آپ جس سے شادی کرنا چاہتا ہے آپ کی اپنی فیملی میں  کوئی جائز محبت ہے۔ تیسرا آپ اس کو کھیلا سکتے ہیں کسی بھی میٹھی چیز کے اوپر دم کریں کھیلا دیں۔ کسی بھی شربت میں ، کولڈرنگ پہ ، کسی بھی چیز پہ چائے میں آپ دم کری۔ جو آپ کرنا چاہیں آپ اس پر کر سکتے ہیں بس آپ کے لیے یہ پڑھنا ضروری ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کو میں نے بتانا ہے وہ کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک بڑا ہی پیارا وظیفہ ہے اور یہ بگڑے ہوئے کام بھی سنوار دیتا ہے یعنی خاص کر جو مائے ہیں جن کی اولاد ہے اگر اولاد بھی نافرمان ہے تو اس پر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں کیونکہ یہ کسی بھی بگڑے ہوئے نافرمان کو فرما نبردار کرنا ، اپنے قابو میں کرنا ، مٹھی میں کرنا یہ سارا اسی چیز کے اوپر ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کی نماز پڑھیں گے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد سات مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ عمل خواتین نے پاکی کی حالت میں کرنا ہے  کیونکہ قرآنی وظیفہ ہے اور جائز مقصد میں کریں اگر ناجائز کریں گے تو اس کا آپ کو نقصان ہوگا۔ جائز محبت کے اندر کریں جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لئے آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

یومئذ یتبعون الداعی لاعوج لہ وخشعت الاصوات للرحمٰن فلا تسبع الا ھمسا

300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد محبوب کو کھیلا دیں یا پلا دیں جو آپ کے لیے آسان ہے اس طرح کر لیں۔ اس کے بعد آپ کے سارے بگڑے کام بہتر ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad