رزق کے وظائفوظائف

5mint ma crorepati honay ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

روز رات کے وقت صرف 5 منٹ عمل یہ کر لیں۔ ان شاء اللہ ہر صبح اللہ پاک کروڑوں عطا فرمائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

روزانہ رات کے وقت صرف پانچ منٹ یہ عمل کر لیں ان شاء اللہ ہر صبح اللہ پاک آپ کو کروڑوں عطا فرمائے گا کیونکہ یہ عمل ایسا ہے کہ اس عمل کے صدقے اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ بے پناہ نصیب فرماتا ہے۔  چاہے وہ دولت ہے ، رزق ہے ، مال ہے ، پیسہ ہے ، عزت ہے ، شہرت ہے جو جو چاہتے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب کرتا جائے گا تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے نصیب اچھے ہوں۔ بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں۔ آپ کے ستر ہزار رزق کے دروازے کھل جائیں۔ اللہ آپ کو کم سے کم اپنی فیملی میں سب سے زیادہ امیر کر دے گا تو اس عمل کو آج سے ہی کرنا شروع کر دے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو کہا آپ نے رات جس وقت آپ بستر پہ لیٹتے ہیں تو آپ نے آیت الکرسی ضرور پڑھنی ہے اور چاروں کونوں پہ آپ نے دم کرنا ہے۔ اپنے اوپر آپ دم کریں اسی طرح بعض حدیث کے اندر آتا ہے کہ آپ ﷺ جب بستر پہ لیٹتے تو آخری چار قل پڑھتے پڑھ کر دونوں ہاتھوں پہ دم کر کے پورے جسم پر پھیر لیا کرتے تھے تو یہ عمل آپ کیا کریں ان شاء اللہ حفاظت ہوگی اور ساتھ آپ نے یہ کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ روزانہ رات کو سوتے وقت پڑھنا ہے۔ مرادیں بھی پوری ہوں گی ، حاجتیں بھی پوری ہوں گی اور اللہ تعالیٰ بے حساب رزق بھی عطا فرمائے گا۔ بیماریاں بھی دور ہوں گی اور شیطانی عملوں سے بھی آپ کی حفاظت ہوگی۔

Rizq ka khas amal

رزق کی تنگی ، دولت کی تنگی ، مال کی تنگی ہر قسم کی تنگی دور ہو جائے گی اور اللہ تعالیٰ بے حساب عطا بھی فرمائے گا اور اگر یہ پڑھیں گے تو آپ دیکھئے گا کہ رات بھر آپ کو ان شاء اللہ سکون کی نیند آئے گی تو تین سو تیرہ 313 مرتبہ پانچ منٹ میں آپ آرام سے پڑھ سکتے ہیں ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا اور اس عمل کو آپ زندگی کا حصہ بنائیں روزانہ یہ عمل کر کے سوئیں اور روزانہ اللہ تعالیٰ آپ پر مال ، پیسوں کی بارش ضرور کر دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad