دنوں کے وظائفوظائف

Friday Powerful Wazifa For Money-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کا دن شروع ہوتے ہی یہ عمل شروع کریں۔ زندگی بھر رزق اور دولت سے کھیلتے رہو گے۔ جمعہ کے دن اس خاص عمل کو کبھی مٹ چھوڑنا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعہ المبارک کا دن شروع ہوتے ہی یہ عمل کرنا شروع کر دیں کیا فائدہ ہوگا زندگی بھر رزق اور دولت سے کھیلتے رہو گے اور جمعہ کے دن اس خاص عمل کو کبھی مت چھوڑنا آج کے آرٹیکل کے اندر جمعتہ المبارک کا خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں اور اتنا خاص عمل ہے کہ ان شاء اللہ جب آپ یہ کریں گے اور آپ اس کا فائدہ دیکھیں گے تو مجھے امید ہے کہ آپ ساری زندگی ہر جمعہ یہ عمل ضرور کریں گے انتہائی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے لیکن اس کے فائدے اتنے زیادہ ہیں کہ انسان اگر ساری زندگی اس کے فائدے گننے بیٹھ جائے تو وہ فائدے کبھی ختم نہیں ہوں گے بہت ہی اعلیٰ وظیفہ ہے خاص ان لوگوں کے لیے جو رزق و روزی کی وجہ سے پریشان ہیں ، مال و دولت کی وجہ سے پریشان ہیں ، گھر میں بے برکتی کی وجہ سے پریشان ہیں ، کاروبار میں بے برکتی کی وجہ سے پریشان ہیں ، کوئی کام کاج نہیں ہے بے روزگاری ہے وہ لوگ اس عمل کو لازمی کریں۔ بہت ہی آسان عمل ہے چھوٹا سا عمل ہے لیکن فائدے اس کے بہت زیادہ ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر چاہتے ہیں کہ ساری زندگی رزق ، پیسے ، دولت سے کھیلتے رہیں تو جمعتہ المبارک یہ خاص وظیفہ لازمی کر لیں اس وظیفے کے ایک دن کے عمل سے ہی پریشان حال انسان کے لیے غیبی امداد حاصل ہوتی ہے یعنی غیبی طور کے اوپر ایسی مدد ہوتی ہے کہ وہ خود حیران رہ جاتا ہے۔ کسی بھی حوالے سے آپ پریشان ہیں کوئی بھی آپ کا مسئلہ ہے یا کوئی حاجت ہے جو پوری نہیں ہو رہی ہے غیبی طور کے اوپر ایسی مدد ہوگی کہ ساری زندگی آپ اس عمل کو کرتے رہیں گے ، پریشانی ختم ہو جاتی ہے رزق کی فروانی شروع ہو جاتی ہے دیکھتے ہی دیکھتے انسان امیر ہو جاتا ہے تو اس عمل کو لازمی کرنا شروع کر دیں جمعہ کا خاص عمل ہے اس عمل کو جمعہ والے دن صبح فجر کے بعد سے مغرب تک ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں اب آپ دیکھ رہے ہوں گے کتنا بڑا وظیفہ ہے اور ہم ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں کیسے پڑھیں گے ابھی وظیفہ دیکھ لیں آپ خود ان شاء اللہ لازمی پڑھنا شروع کریں گے وظیفہ کیا ہے یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ” یا مالک ” ہے کتنا آسان ہے اب اگر آپ صبح سے شام تک پڑھنا چاہیں تو آپ ہزاروں ، لاکھوں کی تعداد میں آسانی سے پڑھ سکتے ہیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں ، کاروبار کر رہے ہیں کہیں جا رہے ہیں آ رہے ہیں ہر وقت اس اسمِ اعظم کا ورد کرتے رہیں۔ اول و آخر آپ گیاراں مرتبہ درود شریف پڑھیں بہت ہی آسان اور بہت ہی فائدہ مند وظیفہ ہے اس کو ضرور کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad