بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ایک چھوٹی سی آیت اور محبوب ہمیشہ کے لیے قدموں میں ، مٹھی میں جو بھی پڑھتا ہے اس کو ہنڈرڈ پرسنٹ ریزلٹ ضرور ملتا ہے۔ آج کے اس آرٹیکل میں ایک قرآنی عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں ان لوگوں کے لیے جو اپنے محبوب کے ہاتھوں پریشان ہیں مسائل ہیں بات نہیں بن رہی محبوب ساتھ نہیں دے رہا یا بلاک کر دیتا ہے ، غصہ کرتا ہے ، بات نہیں کرتا ہے ، بات بات پر معاملات ختم کر دیتا ہے یا اس نے کہہ دیا ہے کہ بس آج سے سب کچھ ختم۔ اب آگے ہم اس کو جاری نہیں رکھیں گے ان کے لیے یہ آسان سوال ہے اور قرآنی عمل ہے قرآنی عمل فائدہ دیتا ہے اور قرآنی عمل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اس کو آپ جائز عمل میں ہی کرتے ہیں اگر ناجائز کرتے ہیں تو پھر اس کا نقصان آپ کو خود ہوتا ہے۔ الحمدللہ ہم بڑی کوشش کرتے ہیں کہ پاک صاف رہ کر اسمِ اعظم اور ایسے وظائف دیں جس سے ہم جائز محبت کو اپنی مٹھی میں کر سکیں یعنی ایسا ہر کوئی چاہتا ہے کہ میں جس سے محبت کرتا ہوں / کرتی ہوں اس کے دل میں میرے لئے ایسی محبت ہو کہ میرا خیال رکھے ، میری فکر کرے یہ ساری چیزیں ہوتی ہیں تو ان شاء اللہ اس عمل سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کیا یہ ایک قرآنی وظیفہ ہے اور اس وظیفے کو آپ نے گیارہ دن لگاتار کرنا ہے جمعرات یا اتوار سے شروع کریں اگر جمعرات سے کرتے ہیں تو اتوار پر ختم ہوتا ہے اگر اتوار سے کرتے ہیں تو جمعرات پر ختم ہوتا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ اس کو اپنے جو چاند کی پہلے دن ہے پہلے گیارہ دن ہے اس میں کریں اگر نہیں ہے تو آگے بھی اس کو آپ کر سکتے ہیں فائدہ ہو گا۔ آپ کو ضرور پہلے ہی ایک دو تین دن کے اندر ہنڈرڈ پرسنٹ ریزلٹ ملے گا اور کیوں اس لیے کہ جس نے بھی اس عمل کو کیا ہے اس نے یہ کہا ہے کہ مجھے اس کے بعد پھر ہنڈرڈ پرسنٹ ریزلٹ ملا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ ظہر کی نماز یا عصر کی نماز ان دونوں ٹائموں میں اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد قرآن پاک کی یہ آیت آپ نے پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ آپ نے 500 مرتبہ پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے۔ اگر پاس ہے تو پانی پر ، دودھ پر ، چائے پر دم کر کے دے سکتے ہیں اور اگر اس پر دم کر سکتے ہیں تو پیچھے سے اس پر دم کر دیں ان شاء اللہ جیسے ہی آپ دم کریں گے آپ کو ریزلٹ فوری طور پر نظر آنا شروع ہوجائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT