بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ:
ککھ سے کروڑ پتی بننے کا اتوار کے دن کا سب سے پاورفل مجرب ترین عمل۔ دولت نہ بنے تو پھر بات کرنا۔ ڈے وائز کے حوالے سے ہمارا آج کا اتوار کے دن کا وظیفہ اور ککھ یعنی اس شخص کو کہتے ہیں جس کے دونوں جیبوں میں ہاتھ ڈال کے وہ باہر نکالے تو خالی ہوں ہمیشہ اس کے پاس کچھ بھی نہ ہو یعنی ایک پیسہ ایک ڈیلہ اس کے پاس نہ ہو لیکن اگر وہ اتوار والے دن اس عمل کو کر لیں کم سے کم تین اتوار کم سے کم تین اتوار میں کہہ رہا ہوں کیونکہ تین اتوار کریں گے تو ہی ایک اتوار سے دوسرا تیسرا جب تین اکٹھے ٹائم لگتے ہیں تو اس کا بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے تو کم سے کم تین اتواروں کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا مال و دولت سے نوازیں گے کہ اس کا شمار پھر کروڑ پتیوں میں ہو جائے گا بہت ہی آسان ہے بہت ہی آسان یعنی ایک تین چار سال کے بچے کو بھی کہہ دیں تو وہ بھی عمل کر لے۔ اتنا آسان عمل ہے تو اگر آپ سے یہ بھی نہیں ہو سکتا تو میرے خیال سے پھر آپ کے لیے خاموشی اچھی ہے کہ پھر کچھ بھی نہ کریں اگر یہ بھی عمل آپ نہیں کر سکتے۔ چھٹی کا دن بھی ہے آسان بھی ہے کام کرتے ہوئے گھر کے کام کاج کرتے ہوئے کہیں آتے جاتے ہر وقت یہ عمل شروع کر دیں صرف اتوار کے دن کرنا اور وہ بھی فجر سے مغرب کے درمیان کریں۔ سات آٹھ گھنٹوں کا ٹائم ہے لیکن انشاءاللہ اس عمل سے اللہ تعالیٰ آپ کے دولت اور رزق میں اتنا اضافہ کرے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔ دولت اور رزق میں اضافہ نہ ہو تو پھر کہنا کہ مفتیٰ صاحب آپ کے عمل سے کوئی فائدہ نہیں ہوا بہت ہی آسان عمل ہے اس آرٹیکل کے اندر تفصیل شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
ایک حدیث ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ اللہ کے اسم آزم اس کے اندر ہے اور جو نبی پاک جب جس پر مہر لگا دیں پھر دنیا کی کوئی طاقت اس کو نہیں ہٹا سکتی تو یہ اسم آزم ہے اس اسم آزم کے بعد فرمایا کہ جو شخص جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا کرتے ہیں۔ وہ تو رحیم و کریم ذات ہے آپ مانگے اس سے دس مانگے وہ دس گناہ بڑھ کے عطا کرتا ہے اپنے آپ کو چھوڑ دیں اس کی رحیمی کریمی کو دیکھتے ہوئے اس سے مانگا کریں ہم مانگیں گے کتنا مانگیں گے لیکن اس ذات سے مانگیں جو بےحساب انشاءاللہ آپ کو عطا کرے گی۔ یہ دو نام آپ نے پڑھنے ہیں۔
کوئی اس کی لیمٹ نہیں ہے پس پڑھتے ہی جائیں سارا دن پڑھتے رہیں چلتے پڑھتے کام کاج کرتے ہوئے کہیں آتے جاتے پڑھیں۔ آپ کا دل جاری ہو جائے۔ ”یا حی یا قیوم یا حی یا قیوم یا حی یا قیوم یا حی یا قیوم” پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں اور اس عمل کا فائدہ تین ہفتے بعد پھر اس کا فیڈبیک ضرور دینا ہے کہ مفتیٰ صاحب آپ نے واقعی سچ کہا تھا کہ ہم نے یہ تین ہفتے پڑھا ہے اور تین ہفتے میں ہماری جو قسمت چمک گئی ہے ہمارے رزق کے تمام بند دروازے کھل گئے ہیں تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
Mera mahbob narz Ho gia hy 3 month Ho gay hy many bhot sy lago sy kam karwaya par razi ni howa wo ap ki video dekhta hu or ap k wazif krta hu wo be kam ni krty os py
Many AK larki sy shadi krni hy par os K ghr may ksi ny rista ni Dena mjy Kia kro may