بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
تین جادوئی الفاظ کا وظیفہ جس نے یہ عمل کر لیا۔ دنیا اور آخرت کے سارے خزانے اس کو مل گئے ہیں تین جادوئی الفاظ ہیں ان الفاظ کی بہت طاقت ہے بہت زیادہ طاقت ہے اور یہ تجربے سے ثابت شدہ ہے کہ جو ان جادوئی الفاظ کا وظیفہ کرتا ہے وہ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوتا ہے اب اس کا مقصد کیا ہو سکتا ہے دولت ہو سکتی ہے ، رزق / پیسہ ہو سکتا ہے ، کاروبار ہو سکتا ہے ، جاب ہو سکتی ہے ، اولاد ہو سکتی ہے ، گھر ہو سکتا ہے ، گاڑی ہو سکتی ہے مختلف قسم کے اس کے مقاصد ہو سکتے ہیں تو آپ کا کوئی بھی مقصد ہے اپنی زندگی میں تین جادوئی الفاظ کا وظیفہ شامل کریں اور بے شک کوئی وظیفہ نہ کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب بھی آپ نے دعا کرنی ہے دعا کے لیے ہاتھ اُٹھانا ہے ایک تو آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ تین الفاظ کم از کم گیارہ 11 مرتبہ آپ نے پڑھنے ہیں۔ یہ الفاظ پانچ وقتوں کے اندر پڑھا کریں جیسے تہجد کے اندر ہو گیا ، فجر کا وقت ہو گیا ، مغرب کا وقت ہو گیا ، رات سوتے وقت ہو گیا اور بارش کا وقت ہو گیا ان وقتوں میں دعا کی قبولیت ہوتی ہے۔ اذان کا وقت دعا کی قبولیت کا ہوتا ہے ، ہر فرض نماز کے بعد دعا قبول ہوتی ہے۔
گیارہ مرتبہ آپ نے یہ الفاظ پڑھنا ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد جو مانگیں گے ، جتنا مانگیں گے ، جیسے مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور نصیب فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مدد آسمان سے ان شاء اللہ اُتاریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT