محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muaharram ki ak raat me mehboob ki muhabbat hasil karny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محرم الحرام کی ایک رات یہ خاص عمل کریں۔ محبوب آپ کا نصیب ہو جائے گا۔ صرف آپ سے محبت کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محرم الحرام کی ایک رات یہ خاص عمل کریں۔ محبوب آپ کا نصیب ہو جائے گا صرف آپ سے محبت کرے گا۔ نیا سال شروع ہو چکا ہے اور جب ابتداء اچھی ہوتی ہے تو اختتام بھی اچھا ہوتا ہے اگر ابتداء ہی خراب ہو تو اختتام کیسے اچھا ہو سکتا ہے تو اس لیے آپ نے ابھی سے یہ والا عمل کرنا ہے۔ کوشش کریں کہ محرم الحرام کی ہر رات یہ عمل کریں لیکن کم از کم محرم کے مہینے میں ایک رات آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے کم سے کم ایک رات۔ اس کا فائدہ کیا ہوگا آنے والے نئے سال کے اندر اللہ آپ کا محبوب آپ کے نصیب میں لکھ دے گا لیکن جتنی زیادہ راتیں کرتے رہیں گے اتنا آپ کو محبت کے اندر فائدہ ہوتا جائے گا جیسے جتنا گُڑ ڈالتے جائیں گے اتنا میٹھا ہوتا جائے گا۔ جتنا عمل کرتے رہیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوتا جائے گا۔ اب کتنا آپ نے اس کو اپنا بنانا ہے اب وہ آپ کے اوپر ہے آپ یہ چاہتے ہیں کہ وہ ہر وقت آپ کو سوچے ، صرف آپ کی طرف دیکھے ، آپ کے گُن گائے جہاں بیٹھے جس سے بات کرے آپ ہی کی بات کرے۔ ہر وقت آپ کے ساتھ بات کرتا رہے یہ والا عمل آپ جتنے زیادہ  کرتے رہیں گے اتنا زیادہ آپ کو اس کا فائدہ ہوتا رہے گا۔ بہت ہی آسان ہے پہلے بھی میں شیئر کر چکا ہوں لیکن ان دنوں کے اندر اس کی اہمیت زیادہ ہو جاتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف  تو آپ نے کرنا کیا ہے ان محرم الحرام کی راتوں میں جب آپ بستر پر لیٹیں ہیں باوضو ہو کر آپ نے لیٹنا ہے اور اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف سات سو چھیاسی مرتبہ یہ پڑھ کے تصور میں ، تصویر پر ، اپنے محبوب کے اوپر دم کر دینا ہے جو آپ اس سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

muharram muhabbat ka wazifa

یہ پورا آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد دم کیجئے گا پہلے دن سے ہی اس کا ریزلٹ آپ کو ملے گا لیکن آپ جتنے عرصے تک کرتے رہیں گے کرتے رہیں تو ایسا اس کا دل آپ کی طرف کھینچا چلا آئے گا کہ اس کا دل دوبارہ کہیں نہیں جائے گا اور خود یہ بات کہنے پر مجبور ہوگا کہ مجھے تم سے اتنی محبت ہو چکی ہے کہ اب تمہارے بغیر میرے لیے جینا مشکل ہو چکا ہے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad