بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
چند منٹ کا یہ وظیفہ کریں جو دعا مانگو گے قبول ہوگی۔ دولت ، رزق میں خوب اضافہ ہوگا۔ زندگی آسان ہو جائے گی۔ دولت کے حوالے سے اکثر ویڈیوز میں آپ کے سامنے شیئر کرتا ہوں اور بہت اچھا فیڈبیک آتا ہے ساری تسبیحات کا بہت اچھا ریزلٹ آتا ہے۔ یہ وظیفہ کیا ہمیں اس سے یہ فائدہ ہوا اور یہ وظیفہ کرتے ہیں اس سے ہمارے یہ حالات بہتر ہوئے ہیں کاروبار کے حوالے سے بہتر ہوئے ہیں تو آج کیا یہ جو عمل لینے جا رہا ہوں یہ عمل بہت زیادہ خاص ہے اور اگر مجھے سمجھیں کہ دس لوگ بتاتے ہیں کہ ہمارا کام ہوا ہے تو پانچ لوگ کم از کم یہ وظیفہ بتاتے ہیں اور یہ چند قرآن پاک کی آیات ہیں جو ابھی شیئر کروں گا اور میں نے بھی اپنی زندگی کے اندر ان کو دیکھا ہے کہ ان آیات کی وجہ سے اللہ آپ کی تقدیر کو بدلتے ہیں اللہ آپ کی بدنصیبی کے تالے کو کھولتے ہیں۔ اللہ آپ کے رزق میں ، روزی میں برکت دیتے ہیں اور میرے پاس کئی لوگ آتے ہیں چاہے وہ پاکستان سے ہیں یا پاکستان سے باہر ہیں اور یہ چیز مجھے بتلاتے ہیں یہ مجھے ایک بہن آئی اور انہوں نے بھی بتلایا کہ مفتی صاحب یہ عمل ایسا ہے کہ میرے حالات بہت تنگ ہو چکے تھے اور وہ تھی بھی بیوہ اور بہت زیادہ محنت کر رہی تھی دو بچے بھی تھے اور ہم ماں بچے راتوں کو بھوکے سوتے تھے یعنی اس طرح کے حالات ہمارے ہو چکے تھے اور ہمارے جو اپنے تھے انہوں نے ہمیں چھوڑ دیا تھا تو ہم کسی کو کیا کہیں لیکن پھر بھی اللہ تعالیٰ نے سلسلہ بنایا اور میری تعلیم اچھی تھی تو میں نے جاب کرنا شروع کر دی کہ بجائے اس کے کہ کسی سے مانگوں اس سے بہتر ہے کہ میں کوئی جاب کر لوں تو کہتی ہیں کہ میں نے آپ کا یہ وظیفہ دیکھا تھا یہ آیتیں دیکھی تھی۔ میں نے ان کو بہت پڑھا اور اللہ تعالیٰ نے ایسا زندگی کو موڑا ہے اور آج الحمدللہ ایک بہت اچھی پوسٹ کے اوپر ہوں اور اپنے بچوں کی بڑی اچھی پرورش کر رہی ہوں اور زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنی دعا کی طرف اور یہ دعا ایسی ہے کہ جو شخص صبح تین مرتبہ پڑھتا ہے تو شام مغرب تک ستر ہزار فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں اور جو مغرب کو پڑھتا ہے اگلے دن فجر تک ستر ہزار فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں یعنی دعا کرنے والے فرشتے ہوں جو گناہوں سے پاک ہیں اور جب وہ دعا کریں گے یا آپ کی دعا کے اوپر آمین کریں گے تو اللہ آپ کے ضرور حالات کو بہتر فرما دے گا۔ فجر اور مغرب کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے یا تہجد کے وقت آپ 21 مرتبہ اس کو ضرور پڑھئے گا۔
فجر اور مغرب کے بعد آپ نے اسے تین مرتبہ پڑھنا ہے اور اگر تہجد کے وقت پڑھنا ہے تو پھر آپ نے اسے 21 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ تین آیات ہیں اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT