بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کی طرح آپ کے پیار میں تڑپے۔ پانچ منٹ میں رابطہ نہ کرے ایسا کبھی نہیں ہوا اور اب ہوگا کیوں ہوگا کیونکہ اب جو دن چل رہے ہیں یہ سال کے سب سے عظیم ترین دن اور عظیم ترین راتیں ہیں کیونکہ ان راتوں کے بارے میں اور ان دنوں کے بارے میں بہت ساری فضیلتیں ہیں اور راتوں کے بارے میں تو خاص کر اللہ تعالیٰ نے قسم اُٹھائی ہے سورة الفجر تیسرے پارے میں کہ قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی اور ان دس راتوں سے کیا مراد ہے تمام مفسرین کا اتفاق ہے کہ ان دس راتوں سے مراد ذی الحجہ کی پہلی دس راتیں ہیں تو ان دنوں میں ان راتوں میں آپ جس کو چاہیں گے جس کو چاہتے ہیں جس سے پیار کرتے ہیں اللہ اس کو آپ کے نصیب کے اندر لکھ دے گا بس ان دنوں میں یہ خاص عمل / اسم اعظم / دعا / وظیفہ ضرور کیا کریں۔ ایسے اسم اعظم ہیں جن سے آپ کی تمام مُرادیں پوری ہوں گی اور ان دنوں میں رب کی ذات زیادہ خوش ہوتی ہے تو جو مانگیں گے جتنا مانگیں گے اس سے زیادہ رب کے ذات آپ کو عطا کرے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو کہا ان شاء اللہ جتنا آپ پیار کرتے ہیں کم سے کم اتنا تو وہ کرے گا اور زیادہ سے زیادہ یہ کہ آپ سے بڑھ کر آپ سے پیار کرے گا بس آپ نے ان خاص دنوں میں آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔ آٹھ ، نو ، دس کو لازمی کر لیں یعنی کوئی بھی تین دن آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں باقی دس تک جتنے بھی دن بنتے ہیں ایک دن بھی ملتا ہے تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور روزانہ 500 مرتبہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو ہر حال میں اور خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
اس سے پہلے آپ نے اپنی محبت کو پیار کو سوچنا ہے اور یہ ذہن میں رکھنا ہے کہ جتنا میں اس سے محبت کرتا ہوں / کرتی ہوں مجھ سے بڑھ کر انہی خاص دنوں میں اللہ تعالیٰ اس کے دل میں میری لئے محبت پیدا کر دے۔ یہ تسبیح اللہ تعالیٰ کو اتنی پسند ہے کہ اس نام کے ذریعے جو مانگو گے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں میں ڈال دے گا تو اپنی محبت کو مانگنا ہے ، پیار مانگنا ہے ، شادی مانگنی ہے ، رزق و روزی دولت کے لئے بھی مانگیں اللہ تعالیٰ وہ آپ کو ضرور نصیب فرمائے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT