بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
محبوب اب ہر حال میں آپ سے ہی شادی کرے گا ہمیشہ تابعدار رہے گا جو کہو گے مانے گا مجھے اس حوالے سے زیادہ بہنوں کے میسیجز آتے ہیں کہ اس فلان نے ہم سے وعدہ کیا اور بالکل شادی کے اوپر سب کچھ بات ہوئی ہے پتہ نہیں اب پیچھے ہٹ رہا ہے تو میں نے یہ چیز نوٹ کی ہے کہ تقریباً نائنٹی پرسنٹ ایسے ہی مسائل آتے ہیں اور پھر مسائل آگے چل کے مزید خراب ہو جاتے ہیں اور ظاہر ہے دو لوگ جب ایک بات چلتی ہے کہ ہم نے شادی کرنی ہے فلان کرنا ہے ایک جو کہتے ہیں سپنے سجائے جاتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان میں مسائل آ جاتے ہیں اب کئیں والدین میرے پاس آتے ہیں کہ بچوں کی / بچیوں کی شادی کی اور ان کے مسائل ہونا شروع ہو گئے ہیں اور منگنی تھی یا نکاح تھا وہ توڑ رہے ہیں۔ منگنی ہے تو وہ اس کو توڑ رہے ہیں یا توڑنا چاہ رہے ہیں اس کی میں جب بھی ریزن پوچھتا ہوں کہ کتنا ٹائم ہو گیا تو کبھی کہتے ہیں دو سال / تین سال کوئی تو کہتے ہیں کہ پانچ سال ہو گئے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جیسے ہم رشتہ تہہ کرتے ہیں کچھ لوگ ناخوش ہوتے ہیں۔ ہم اگر کوئی چیز لے کے آئیں تو جب گھر آتے ہیں تو دس لوگ کہتے ہیں یہ لے آتے ، وہ لے آتے ایسے کر لیتے/ ویسے کر لیتے یا ایسے ہو جانا تھا/ ویسے ہو جانا تھا۔ تو گھر آتے آتے وہ چیز جو لائی ہوتی ہے وہ بری لگنے لگتی ہے سوچتے ہیں یار اس سے پہلے مشورہ کر کے چلے جاتے ہیں اور کئی ایسے پوائنٹس اٹھاتے ہیں کہتے ہیں یار پہلے پوچھ کے جاتے اب تو لے آئے ہیں اب وہ لاکے بھی ہم گھر میں ناخوش ہوتے ہیں تو اسی طرح جب ٹائم گزرتا جاتا ہے تو وہ جو چیزیں ہوتی ہیں کچھ چیزیں سامنے آنے لگ پڑتی ہیں اور کچھ لوگ پھر اس چیزوں سے کمزور لمحوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں تو وہاں پرابلم آنا شروع ہو جاتی ہے۔ مجھے بہت سارے لوگ بتاتے ہیں کہ جب ریلیشن کچھ ٹائم چلتا ہے تو کسی نہ کسی کی بھی انٹری ہونا شروع ہو جاتی ہے وہ جو کہتے ہیں نا پنجابی میں کہ جہاں بیر ہوں گے وہاں تو پتھرآئیں گے تو پھرجب کسی کے ساتھ جب اٹیچمِنٹ ہو جاتی ہے تو مسائل پیدا ہو جاتے ہیں لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کہ آپ کا محبوب آپ کے ساتھ شادی کے لئے بھی راضی ہوگا اور ساتھ ساتھ ہمیشہ تابعدار بھی رہے گا۔ باوضو ہو کر ہر حال میں عمل کو کر سکتے ہیں وضو ضرور کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ آپ نے صرف 111 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اور یہ آپ نے 21 دن لگاتار کرنا ہے۔ اس میں وقفہ نہیں کرنا ہے ایک دن بھی چھوڑیں گے تو دوبارہ سے عمل شروع کرنا پڑے گا خواتین بھی اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ لڑکا ہے لڑکی کے لئے عمل کرے اور اگر لڑکی ہے تو لڑکے کے لئے کریں۔ والدین ہیں تو اپنے بچوں کے لئے کر سکتے ہیں ان کی بچے جہاں چاہتے ہیں وہاں ان کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن پرابلم ہے وہ اس کے لئے بھی کریں ان شاء اللہ جو بھی بیچ میں پرابلم کر رہا ہے ناراض ہے نہیں مان رہا اس پر دم کیجئے ان شاء اللہ چُٹکیوں میں وہ خود کہے گا کہ ان کی شادی کروا دیتے ہیں تو پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اسی ترتیب سے آپ نے پڑھنا ہے۔ پڑھ کر تصور میں ، تصویر پر ، سامنے سے ، پیچھے سے جس طرح چاہیں اس پر دم کریں ان شاء اللہ ایسے مانے گا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا اگر اس کی فیملی میں سے کوئی بندہ ہے جو نہیں مان رہا تو اس پر دم کریں ان شاء اللہ وہ بھی شادی کے لئے راضی ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT