بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
بارہ ربیع الاول یہ ایک آیت پڑھ لو اللہ کا وعدہ کہ جو یہ آیت پڑھے گا دنیا بھر کے خزانے مال و دولت اس کو مل جائیں گے آج کے آرٹیکل کے اندر جیسے کہ آپ کو معلوم ہے ہمارے بارہ ربیع الاول کے وظائف چار ہیں اس سے پہلے بھی ہم نے دو تین وظائف آپ کے سامنے شیئر کیے پہلے بارہ دنوں سے ہم ربیع الاول کے خاص وظائف آپ کو شیئر کر رہے ہیں آج کا جو وظیفہ ہے یہ بھی صرف ایک آیت کا وظیفہ ہے جو آپ نے پڑھنا ہے وہ بھی آیت کا ایک ٹکڑا ہے اس کو آپ نے بارہ ربیع الاول والے دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے اور کیسے اس کو پڑھنا ہے اس کی پوری تفصیل اس آرٹیکل کے اندر شیئر کر رہا ہوں انشاءاللہ اللہ کا وعدہ ہے کہ جو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لئے دنیا بھر کے خزانوں کے منہ کھول دیتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس بھی خوب مال دولت پیسہ ہو تو بارہ ربیع الاول کے خاص دن اس آیت کا ورد زیادہ سے زیادہ کریں انشاءاللہ وہ ذات خوب مال و دولت سے نواز دے گی تو کونسا عمل ہے بارہ ربیل اول کا وظیفہ یہ ہے۔بارہ ربیل اول والے دن ہر نماز کے بعد یا کم سے کم تین نمازوں کے بعد ایک تسبیح ضرور پڑھیں۔ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے بھی آپ نے پڑھنا ہے اور ہر نماز کے ساتھ فرض نماز پڑھیں گے اس کے بعد ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے یہ کم سے کم تین نمازوں کے اندر آپ نے لازمی عمل کرنا ہے۔
اس کے ترجمے میں یہ ہے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ پر توکل کرتا ہے اللہ اس کو کافی ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی ضروریات کو غیب سے پوری فرما دیتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو سارا دن اس کے جتنی بھی اس کی حاجتیں ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ ان کی حاجتوں کو ضرور پورا فرما دیتا ہے انتہائی آسان عمل ہے اور قرآن خود کہہ رہا ہے کہ جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اللہ پر بھروسہ کریں اور اللہ تعالیٰ ایسی ایسی جگہ سے رزق آپ کو عطا فرمائے گا کہ آپ کا وہمِ گمان میں بھی نہیں ہوگا اول آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے تو اس وظیفے کو ضرور کیجئے انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT