محبت کے وظائفوظائف

Without dots word wazifa-mufti bilal qadri

بغیر نقطوں والے لفظوں سے محبوب کو ہمیشہ کیلئے قابو کرو!!! طاقتور رین الفاظ دنیا کی کوئی طاقت محبوب کو آپ سے جدا نہ کر سکے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

بغیر نقطوں والے لفظوں سے محبوب کو ہمیشہ کے لیے قابو کرو طاقتور ترین الفاظ دنیا کی کوئی طاقت محبوب کو آپ سے جدا نہ کرسکے۔  یہ چند جو حروف تہجی ہیں  جیسے الف ب ت س ج  یہ حروف ہیں  ان میں سے چند الفاظ ایسے ہیں جن میں نقطہ نہیں ہوتا یعنی اوپر نیچے کوئی نقطہ نہیں ہوتا  اور ان الفاظ کی محبت کے اندر بہت زیادہ تاثیر ہے  اور ان الفاظ کے بہت سارے وظائف کے اندر یہ کام آتے ہیں  اور جس مقصد کے لیے ان کی زکوٰة ادا کر کے کیا جائے اس مقصد کے اندر ہمیشہ کامیابی ملتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور محبت کے اندر اس سے بہترین تاثیر والا عمل اور کوئی نہیں ہے  بہت سارے میں نے عمل شیئر کیے  اسم عظم شیئر کرتا ہوں  لیکن ان کا ایک اپنا لیول ہے  اور اس کے ذریعہ آپ جس کو قابو کریں گے دنیا کی کوئی طاقت چاہے اس پر کالا جادوی کیوں نہ کروا دے  اس کو آپ سے جدا نہیں کرسکے گی۔ بہت ہی آسان عمل ہیں  اور بس آپ نے کرنا کیا ہے  اپنے محبوب کی تصویریں لینی ہیں  تصویر کی بیک سائٹ پر  اگر آپ نے یہ الفاظ لکھنے ہے اس طرح سے جیسے میں آپ کو بتاوں گا کون سے الفاظ ہیں اور کس طرح سے لکھنے ہیں  اس کی مکمل تفصیل ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔

وظیفہ اور اس کو کرنے کا طریقہ:

آپ  نے کرنا ہے سب سے اوپر آپ نے لکھنا ہے احدر نیچے آپ نے  اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے پھر نیچے لکھنا ہے سصطع پھر نیچے آپ نے اپنا نام لکھنا ہے اور اس کے نیچے کلموہ لکھنا ہے۔

تصویر کی بیک سائٹ پر اور اس کے اوپر آپ نے ”بحق کی لا  الہ الا انتہ سبحانہ انی کنت منا الظالمین” اکیس سو(2100) مرتبہ  پڑھ کے دم کرنا ہے تین دن لگاتار عمل کرنا ہے پڑھ کے تصویر کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے انشاء اللہ اس عمل کی

برکت سے جو آپ کا محبوب ہوگا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کا  ہو جائے گا اس عمل کی آپ نے زکوٰة 1150 پاکستانی روپے کے مطابق آپ نے اس کی زکوٰة نکالنی ہے باہر جو ہے وہ اس کو پاکستانی پیسے میں کنورٹ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو 1150 روپے آپ نے اس کی زکوٰة نکالنی ہے کسی کو بھی دے سکتے ہیں  زکوٰة نکال کے یہ عمل کیجئے گا انشاءاللہ  محبت کا انتہائی پاور فل عمل اور انشاء اللہ اللہ تعالی آپ کو اپنی محبت میں ضرور کامیاب فرما دیں گے تین دن آپ نے لگاتار عمل کرنا ہے۔ انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad