دنوں کے وظائفوظائف

monday wazifa for money-mufti bilal qadri

کیا آپ کی جیب پیسوں خالی ہو گئی ہے۔ تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ پیر کے دن عمل یہ کریں اور کروڑ پتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

کیا آپ کی جیب پیسوں سے خالی ہو گئی ہے تو اب گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے پیر کے دن یہ والا عمل کریں اور کروڑ پتی ہو جائیں۔  دنوں کے وظائف آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں  اور ہر روز کا ایک خاص وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کیا جاتا ہے  اور مجرب ترین وظیفہ شیئر کیا جاتا ہے  الحمدللہ میرا جو سب سے اچھا پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے وہ دنوں کے وظائف کا آتا ہے

چاہے وہ پیر کا دن ہو ، بدھ کا دن ہو، جمعرات کا دن ہو، جمعے کا دن ہو، ہفتے کا دن ہو، اتوار کا دن ہو۔ بس منگل کا وظیفہ نہیں ہوتا ہمارا  باقی ہم تمام دنوں کی کوشش کرتے ہیں  وظیفہ آپ کے سامنے ضرور شیئر کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو اگر آپ کی جیب پیسوں سے خالی ہو چکی ہے  یا جو حالات ہیں جتنا بھی کماتے ہیں  میرے پاس کئی لوگ آتے ہیں  اور وہ کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب ہم لاکھوں روپیہ کماتے ہیں  لیکن پتہ نہیں چلتا کہاں جاتا ہے بہت سارے لوگ میرے پاس ایسے آتے ہیں جو کہتے ہیں مفتیٰ صاحب  کہ ہم میاں بیوی ہیں دونوں کماتے ہیں  پتہ نہیں چلتا کہاں جاتا ہے۔  کئیں ایسے آتے ہیں  کہ خود بھی کماتے ہیں ، بچے بھی کماتے ہیں  پھر بھی پوری نہیں پڑتی ہے  یعنی ہر وقت پیسوں کی تنگی رہتی ہے  تو آج کل کے حالات ہی ایسے ہیں اور ایسے حالات بن چکی ہیں کہ دن بہ دن انسان جتنا بھی کماتا جا رہا ہے  وہ ڈاؤن ہی ہوتا جا رہا ہے  کیونکہ ایک تو قوتِ خرید ختم ہوتی جا رہی ہے  اس وجہ سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں  اگر آپ  مسائل سے بچنا چاہتے ہیں  تو آج ہی آپ یہ والا عمل ضرور کریں  آج پیر کا دن ہے اور کونسا عمل ہے اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

پیر کے دن کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

آج پیر کے دن کا  خاص درود شریف ہے۔

monday wazifa

آج کے دن آپ نے اس کو پانچ سو پندرہ(515)  مرتبہ پڑھنا ہے  اور کسی بھی پیر کو پڑھ سکتے ہیں  اگر تین پیر آپ اس کو پڑھ لیں گے اگٹھا  تو انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ پڑھنے کے بعد اس درود شریف کے وسیلے سے مانگیں انشاءاللہ دیکھئے گا  کہ آپ کی قسمت بدلے گی ، آپ کی تقدیر بدلے گی، آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے  اس عمل کے بعد آپ کے حالات نہ بدلیں ایسا ہو ہی نہیں سکتا تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad