محبت کے وظائفوظائف

right hand pr yea amal krn-mufti bilal qadri

دایاں ہاتھ سر پر رکھیں۔ آنکھیں بند کریں یہ پڑھ کر محبوب کو پکاریں! آنکھیں کھولیں ایسا پاس آئے گا کبھی چھوڑ کر نہ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

دائیاں ہاتھ سر پر رکھیں آنکھیں بند کرنی ہیں یہ پڑھ کر جو بھی بتاؤں گا  محبوب کو پکارنا ہے  یہ پڑھنا ہے اس کے بعد اس کا نام  اس کی والدہ کا نام کبھی چھوڑ کر نہیں جائے گا۔ سمندر پار بھی ہوگا نا  تو آپ کی محبت میں دوڑتا ہوا واپس آجائے گا  جس علاقے میں بھی ہوگا  آپ سے چاہے ایک دن کی مصافت پہ ہو  وہ خود چل کر آپ کے قدموں میں آئے گا  معافیاں بھی مانگے گا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔

کیوں؟  اس لیے کہ گزشتہ دن میں نہ میرے پاس یہاں ایک بہن تھیں  اور وہ میرے پاس بہت دور سے آئی تھی  تقریبں سات آٹھ گھنٹے کا سفر کر کے آئیں  میں بتاتا نہیں ہوں کہ کس جگہ سے آئی تھی  بس وہ بھی دیکھ رہی ہوں گی  اور انہوں نے بتایا تھا کہ جو ان کا محبوب ہے وہ بھی ان سے تین چار گھنٹے دور رہتا تھا  مطلب اس فاصلے کے اوپر  تو وہ مسائل ان کے ایسے تھے  کہ ملاقات نہیں ہو رہی تھی  اور کیونکہ ان کی شادی بھی تیار تھی اور کچھ قریبی ریلیٹو بھی تھے۔

تو وہ کہتی ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ وہ ایک دفعہ آئیں  ہماری طرف آئیں بات کریں یا کچھ ہو  تو وہ دو دفعہ میرے پاس آئیں ہیں  وہ اتنے دور سے تقریبا دو تین ہفتے کے درمیان میں  دو دفعہ میرے پاس آئیں ہیں  تو ان کو میں نے یہ عمل دیا میں نے کہا آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

اور عمل کرنے کے بعد  پھر آپ نے مجھے اس کا ریزلٹ بتانا ہے  دو دفعہ کیوں آئیں ؟ پہلی دفعہ جب آئیں ہیں میں نے ان کو یہ عمل دیا  کچھ دنوں کے بعد آئیں ہیں  اور آ کے ماشاءاللہ مٹھائی بھی لائیں ہیں۔ تو میں نے کہا ساتھ میں کوئی کڑوا بھی شروع کروں  کہ مجھے شگر نہ ہو جائے  کیونکہ آج کل چینی اور مٹھائیوں سے بڑی شگر ہو رہی ہے  حالانکہ وہ مٹھا رہا نہیں ہے  پہلے جب مٹھائی آتی تھی  تو وہ ڈبے کے نیچے اتنا شیرہ ہوتا تھا آج تو اتنی سوکھی ہوئی مٹھائی ہوتی ہے

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کہ وہ نظر ہی نہیں آتا کہ اس میں شیرہ ہے بھی یا نہیں  لیکن شگر کی بیماری میٹھے سے نہیں ہے بالکل بھی نہیں ہے شگر کی بیماری کا تعلق آپ کے دماغ کے ساتھ ہے ،  آپ کی ڈپریشن کے ساتھ ہے ،  آپ کے مسائل کے ساتھ ہے ، آپ کے سوچنے کے ساتھ ہے ،  آپ کی پریشانیوں کے ساتھ ہے  ٹھیک ہے  جب آپ پریشان ہوتے ہیں سوچتے ہیں تو آپ کی شگر شوٹ کر جائے گی، آپ میٹھا ہزاروں دفعہ کھائیں  آپ خوش ہیں ٹھیک ہیں  آپ کو شگر نہیں ہو گی  لیکن آپ ذرا سی ٹینشل لیں پریشان ہو جائیں  آپ کی شگر شوٹ کر جائے گی۔

لیکن یہ کہا جاتا ہے  میٹھے سے بچنا چاہیے لیکن عمومان دیکھا گیا  جیسے کوئی شگر کا مریض ہوتا ہے  اس کا ویٹ لوس ہونے لگ پڑتا ہے اب لوگ کہتے ہیں کہ شگر کی وجہ سے ویٹ لوس ہوا حالانکہ وہ شگر کی وجہ سے ویٹ لوس نہیں ہوتا۔ آپ چائے پی لیں  میٹھا اس میں ہوتا ہے  آپ کی دن بھر کی تھکان ٹوٹ جاتی ہے۔  آپ میٹھی چیز کھائیں جو آپ کی انرجی ہوتی ہے وہ نرجی واپس آ جاتی ہے  جب ہر چیز کے اندر آپ میٹھا کھانا چھوڑ دیتے ہیں  تو آپ کا ویٹ ویسی وہ لوس کر جاتا ہے۔

 

عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے دائیاں ہاتھ لینا اس کے اوپر اپنے محبوب کی تصویر رکھنی چھوٹی سی ہو جو ہتھیلی میں آئے۔ انگلیوں میں نہ آئے ہتھیلی میں آئے  اس کو رکھنا ہے اسے کہ وہ نہ گرے آپ کسی چیز پر چپکا لیں رکھ لیں تاکہ وہ گرے نہیں رکھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں.

یاودود یا حنان یامنان

313 مرتبہ  اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ کے ساتھ  یاحنان یا منان پڑھ کے دم کر کے اسی کے ساتھ آپ نے اپنے سر کے اوپر ہاتھ رکھ لینا ہے ٹھیک ہے  اور  سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے ہی آپ نے 313 مرتبہ یاحنان یا منان پڑھنا ہے  اس کے اوپر دم کر دینا ہے دم کرنے کے بعد ہاتھوں میں اس کی تصویر اور دعا کیجئے گا انشاءاللہ دنیا کے جس کونے میں ہوگا  سات زمینوں کے نیچے بھی ہوگا نا  نکل کر آپ کے سامنے آجائے گا  اور ایسی محبت کرے گا کہ کبھی دور نہیں جائے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad