محبت کے وظائفوظائف

ungli pr 79 times yea prhen-mufti bilal

بائیں ہاتھ کی نبض پر انگلی رکھیں اور 79 بار یہ پڑھ لیں۔ جس کا نام لو گے ہمیشہ کیلئے مٹھی میں آ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

بائیں ہاتھ کی نبض پر انگلی رکھیں اور 79 بار یہ پڑھ لیں جس کا  نام لو گے ہمیشہ کیلئے آپ کی  مٹھی میں ہو جائے گا۔ یہ آپ کا  بائیں ہاتھ ہے ٹھیک ہے  اور یہاں پہ جو  ڈاکٹرز بھی چیک کرتے ہیں  آپ یہاں پہ نبض پہ انگلی رکھیں گے تو ایک آپ کو نبض پھڑکتی ہوی نظر آتی ہے ویسے ہی آپ کا محبوب بھی آپ کی محبت میں تڑپے گا۔ جو نبض ہے وہاں پر آپ نے  اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے اور فکس نیم لکھنا ہے اس کا یعنی جو اصل نیم ہے  باقی یہ لقب ہوتے ہیں  یا ایک بندہ ہے اس کا نام  وقاص احمد ہے لیکن وقاص  اصل اس کا نام ہے تو وہ جو صرف اس کا اپنا ذاتی نام ہے وہ نام آپ  نے اس نبض کے اوپر لکھنا ہے۔ لال مارکل سے آپ نے اس کا نام لکھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

نام لکھنے کے بعد آپ دائیں والی  جو انگلی ہے یہ سنٹر والی دائیں آتی ہے نام لکھنا ہے نام لکھنے کے  بعد اسی جگہ کے اوپر آپ نے یہ انگلی دبا کے رکھنے کے بعد آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے جو آپ کو بتاؤں گا صرف 79 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔

پڑھنےکے بعد آپ نے ہاتھ اٹھا کے اس پہ پھونک مار دینی ہے جیسے وہ آپ کی  رگوں میں پھیلے گا اس طرح وہ اس کی رگوں میں آپ کی محبت ایسے ہی پھیل جائے گی کہ وہ ساری زندگی کے لیے آپ کے گن گائے گا۔ ساری زندگی کے لیے آپ کے تابع ہو جائے گا ، ساری زندگی کے لیے آپ کا مریض ہو جائے  گا پس آپ نے کم از کم 11 دن یا 7 دن بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔  منگل سے آپ نے شروع کرنا اور یہ عمل آپ نے مغرب کی نماز کے بعد یا رات کو سوتے وقت بستر پر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ یہ دو ٹائم آپ کے پاس کیسے کرنا ہے۔

وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

تو آپ نے کرنا کیا ہے اس ہاتھ پر آپ نے نام لکھنا ہے نام چھوٹا سا لکھنا ہے جتنی آپ کی انگلی کے نیچے آ جائے۔

اس کے بعد آپ نے اسی ہاتھ کی انگلیوں پر یہ  الفاظ پڑھنے ہیں۔

کھیعص

اس پر اپنا نام لینا ہے پھر علا حبی اس کا نام لینا ہے لینے کے بعد انگلی اٹھائیں دم کر دیں  پھر واپس رکھیں فلان علا حبی فلان ایسے سیونٹی نائن (79) مرتبہ آپ نے اس کے اوپر دم کر دینا ہے اور یہ نام پھر لکھنا ہے۔

جب تک آپ نے کرنا ہے اٹھنا  نہیں وہاں سے۔ اس کے اوپر پھر کلر پھیر لیا کریں  یا اس طرح لکھیں تاکہ اور کسی کو نظر  نہ آئے کیونکہ اسی نام کے اوپر آپ نے ڈیلی یہ عمل کرنا ہے سات دن یا گیارہ دن کیجئے گا اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھئیے گا انشاءاللہ آپ کا کام ضرور ہو جائے گا  تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad