گزشتہ دنوں ایک بہن کا میسج تھا کہ مفتی صاحب میری ایک حاجت ہے جو سالوں سے پوری نہیں ہو رہی۔ بہت زیادہ پریشان ہوں۔ بڑے وظائف کیے ، اعمال کیے ، صدقے دیئے ، سب کچھ کر کے دیکھ لیا ہے میری وہ حاجت پوری نہیں ہو رہی۔ تو ان کے ساتھ میں نے یہ عمل شیئر کیا تھا جو 7 محرم کا خاص عمل ہے کہ آپ کی آج تک کوئی حاجت ہے جو پوری نہیں ہو رہی تو یہ ایک دن کے اندر پوری ہو جائے گی۔ تو سوچا آپ کے لیئے بھی آرٹیکل لکھ دو تا کہ آپ میں سے کوئ ہے جس کی حاجت پوری نہیں ہو رہی تو وہ بھی یہ عمل کر لے۔
حاجت کوئی سی بھی ہو سکتی ہے۔ رزق کی، روزی کی، دولت کی، مکان کی ، گاڑی کی، اولاد کی ، شادی کی کوئی بھی حاجت ہو سکتی ہے تو وہ انشاءاللہ ضرور پوری ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
اس وظیفے کو آپ دس محرم تک بھی کر سکتے ہیں۔ یعنی سات کو بھی کر سکتے ہیں ، آٹھ کو بھی کر سکتے ہیں، نو کو بھی کر سکتے ہیں اور دس کو بھی کر سکتے ہیں۔
اول و آخر 11 مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے۔ درود شریف کوئی سا بھی آپ پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ زیادہ جلدی اثر ہو تو درود ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ کو جو وظیفہ بتایا ہے اسے 24 گھنٹے میں 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور وہ حاجت جو آج تک پوری نہیں ہوئی ہے انشاءاللہ پوری ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں