محرم الحرام کے وظائفوظائف

3 muharram 1 surat ka wazifa-mufti bilal

تین محرم الحرام ایک سورۃ کا پاورفل عمل۔ صرف ایک دن میں کروڑ پتی ہو جاؤ۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

تین محرم الحرام  ایک سورۃ کا پاورفل عمل  صرف ایک دن میں کروڑ  پتی ہو جائیں۔ محرم کا مبارک مہینہ چڑھ رہا ہے

اور اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور اگر انشاءاللہ اس اسلامی سال کی ابتدائی ہماری اچھی ہوگئی  تو انشاءاللہ والعزیز اللہ تعالی سے امید ہے  کہ اگلے سال کے آنے تک  یا سال کے آخری دنوں کے آنے تک اللہ تعالی ہمارے اوپر خوب رحمت کی.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور برکتوں کی بارش کر دیں گے۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن میں  آپ مالدار ہو جائیں  کروڑ پتی ہو جائیں  تو یہ موقع آپ کے پاس آگیا ہے  کیونکہ یہ موقع سال میں ایک مرتبہ آتا ہے کیوں کہ تین محرم پورے سال میں ایک دفعہ آتی ہے۔

آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے  ایسا پاورفل عمل ہے  کہ ایک دن میں  آپ کو کروڑ پتی بنا دے گا  چھوٹی سی قرآن پاک کی ایک سورۃ ہے۔

سورۃ النصر

یہ آپ نے پڑھنی ہے  پورے دن کے اندر  شروع میں  آخر میں اور آپ نے اول آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔

یہ عمل فجر کی نماز سے لے کے مغرب کی ازانوں تک آپ نے کرنا ہے۔

اور اس ” سورت النصر ” کو  چار سو چودہ (414) مرتبہ  چاہے تو ایک نشیست میں پڑھیں ، چاہے مختلف نشیستوں میں پڑھیں  ، چاہے تو تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں۔  جب بھی پڑھیں گے  سات مرتبہ اول آخر درود شریف پڑھنا ہے گھر کے افراد مل کر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔

لازمی کیجئے گا یہ عمل۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad