رجب المرجب کے وظائفوظائف

27Rajab ki raat muhabbat ka ye amal karen-Mufti Bilal Qadri

ایک رات میں ہی آپکی محبت آپکی طرف لوٹ آئے گی۔ آج شبِ معراج یہ عمل لازمی کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ایک رات میں ہی آپ کی محبت آپ کی طرف لوٹ آئے گی۔ آج شبِ معراج یہ عمل لازمی کریں آج کی رات شبِ معراج کی رات ہے اور مغرب کے بعد سے لے کے سہری تک اس کا ٹائم ہے تو آپ سے گزارش کروں گا کہ اس رات خصوصی طور پر یہ عمل کریں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت آج ہی کی رات آپ کی طرف واپس لوٹ آئے ، آپ کو بلاک کیا ہوا ہے تو ان بلاک کر دے ، آپ سے پیار کرے ایسا پیار کرے کہ دنیا آپ کے پیار کی مثال دے تو اس عمل کو آپ نے لازمی سے آج رات کرنا ہے کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے کتنی مرتبہ کرنا ہے اس کی مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس عمل کو شبِ معراج کی رات آپ نے مغرب کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لینا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 4100 مرتبہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو ہر حال میں اس کو پڑھنا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

یہ بہت خاص وقت دے رہا ہوں اس خاص وقت میں جس نے یہ عمل کیا اس کو بہت فائدہ ہوا۔ پچھلی شبِ معراج بھی ہم نے یہ عمل دیا تھا الحمدللہ مجھے اس کا بہت پوزیٹیو ریسپانس آیا۔ اکتالیس سو مرتبہ پڑھ لیں جب پڑھ لیں پھر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد دعا کریں اپنے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دیجئے۔ ان شاء اللہ یہ رات ابھی ختم نہیں ہوگی آپ کا پیار آپ کی طرف واپس لوٹ آئے گا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کے پاس رہے گا کبھی آپ سے دور نہیں جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad