رزق کے وظائفوظائف

Subha Aankh khulty he yae dua prhein dolat aur rizq hasil hoga-Mufti Bilal Qadri

صبح آنکھ کھلتے ہی یہ دعا پڑھ لیں! جیسے جیسے روشنی ہوتی جائے گی۔ رزق اور دولت میں اضافہ ہوتا جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صبح آنکھ کھلتے ہی یہ دعا پڑھ لیں! جیسے جیسے روشنی ہوتی جائے گی۔ رزق و دولت میں آپ کے اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔ یہ دعا آپ نے کوشش کرنی ہے کہ تہجد کے اندر پڑھنی ہے اور تہجد سے پھر آپ اس کو پڑھتے رہیں اذان ہو جائے۔ اذان اور نماز کے درمیان پڑھتے رہیں۔ فرض نماز فجر کی پڑھیں فجر کے بعد پھر آپ اس کو پڑھتے رہیں جتنا زیادہ سے زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا جتنا گُڑ ڈالتے جائیں گے میٹھا ہوتا جائے گا تو تہجد میں اُٹھیں نمازِ تہجد پڑھنے کے بعد اس دعا کو پڑھنا شروع کریں اذانیں ہو جائیں تو اذان کے بعد اپنی سنت وغیرہ پڑھیں پھر آپ اس کو پڑھنا شروع کر دیں یہاں تک کہ صبح ہو جائے یعنی سورج طلوع ہو رہا ہے اور آپ عمل پڑھتے رہیں.

اس دن جس دن آپ یہ عمل کریں گے اس دن آپ دیکھئے گا کہ وہ دن آپ کی زندگی کا سب سے بہترین دن ہوگا اور اس دن آپ کے حالات ایسے بدلیں گے کہ آپ کو خود یقین آئے گا کہ اس عمل کی کتنی پاور تھی انتہائی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور جب بھی یہ پڑھیں گے اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کرنے پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح کھولی پڑھنی ہے یعنی جتنا اس کو پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ ہزار ، لاکھ ، کروڑ ، جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں۔

کھیعص حم عسق فسیکفیکھم اللہ وھو السمیع العلیم

یہ پڑھنا ہے پڑھ کے پھر رزلٹ دیکھئے گا اور ہمیں ضرور بتائیے گا کہ آپ کو اس عمل سے کتنا فائدہ ہوا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad