محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko waapis laane ka khas tahweez-Mufti Bilal Qadri

محبوب کی واپسی کیلئے تعویز ناراض ہو ، چھوڑ کر چلا گیا ہو ، بات نہ کرتا ہو ، ہر طرف سے بلاک کر دیا ہو۔ دنوں میں محبت میں پاگل ہو جائے گا۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبوب کی واپسی کیلئے تعویز ناراض ہو ، چھوڑ کر چلا گیا ہو ، بات نہ کرتا ہو ، ہر طرف سے بلاک کر دیا ہو۔ دنوں میں محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ آپ نے یہ دوںوں کام کرنے ہیں ایک تو پڑھنا بھی ہے اور دوسرا اس کا تعویز بھی بنانا ہے۔ انتہائی آسان ہے اور قرآنی عمل ہے۔ کوئی ایسا تعویز نہیں ہے اکثر لوگ ڈر جاتے ہیں کہ شاید کوئی غلط تعویز ہے تو یہ کوئی غلط تعویز نہیں ہے قرآنی عمل ہے۔ کسی بھی بھاگے ہوے شخص کو واپس لانے کے لیے اس سے پاورفل عمل میں نے آج تک نہیں دیکھا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک لال مارکل لینا ہے کاغذ پر 786 لکھنا ہے اور یہ پانچ آیات اس کے نیچے لکھنی ہیں۔ پہلے عصر سے مغرب کے درمیان آپ نے ان آیات کو  786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد کاغذ پر لکھنا ہے۔

wazifa for love

کاغذ کی دوسری طرف آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پہلے فلان پر اپنا نام اور  دوسرے فلاں پر اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے جس کے لیے یہ عمل کر رہے ہیں۔ اس کو تعویز بنا کر اپنے گلے میں ڈال لیں یا اپنے پاس رکھ لیں۔ بٹوے میں یا جیب میں رکھ لیں۔ ان شاء اللہ جس کا نام لکھا ہوگا وہ محبت میں تڑپے نہ یہ ہو ہی نہیں سکتا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad