رزق کے وظائفوظائف

10Lakh hasil krny ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت کا وظیفہ ایک بار کر کے پھر تماشہ دیکھنا۔ 10 لاکھ بھی چاہیے تو صرف 1 دن میں مل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دولت کا وظیفہ ایک بار کر کے پھر تماشہ دیکھنا ہے۔ دس لاکھ بھی چاہیے تو صرف 1 دن میں مل جائیں گے۔ دولت کے وظائف بہت ہیں ، اسمِ اعظم ہیں ، قرآنی وظائف ہیں ، دعائیں ہیں لیکن یہ ایک اسمِ اعظم ہے۔ اللہ نے جو بھی چیز مجھے عطا کی ہے وہ بھی اسمِ اعظم کے ذریعے دی ہے اسمِ اعظم کے ذریعے سے ہر دعا قبول ہوتی ہے ہر ناممکن کام ممکن ہو جاتا ہے ، ہر مشکل حل ہو جاتی ہے جو جس مقصد کے لیے اس کو پڑھتا ہے اس میں کامیابی ہوتی ہے اور یہ ایک ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس کے بارے میں سرکار دوعالم ﷺ نے بھی فرمایا ہے کہ جو اس کو پڑھ کر دعا کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا فرماتا ہے تو اگر آپ کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے گھر میں بیماری ہے یا کوئی کاروباری مسائل ہیں تو اس اسمِ اعظم کو پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب بھی نماز پڑھنی ہے نماز پڑھنے کے بعد آپ نے اس اسمِ اعظم کو بھی ساتھ پڑھنا ہے اور یہ ایک دن میں پانچ سو مرتبہ مکمل کرنا ہے یعنی ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ آپ پڑھ لیں تو پانچ نمازوں میں 500 مرتبہ مکمل ہو جائے گا اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔

اللھم انی اسالک بان لک الحمد لا الہ یاارحم الرحمین

یہ  پڑھ کر جو مانگیں گے وہ ملے گا۔ خالی جھولیاں ایسے بھریں گی کہ ہر کوئی آپ کے نصیب ، قسمت کے اوپر رشک کرے گا ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad