رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for crorepati and money-Mufti Bilal Qadri

اللہ کا یہ نام ہمیشہ کے لیے یاد کر لو! جب ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہو 50 لاکھ اسی وقت اللہ کی فوری غیبی مدد۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اللہ کا یہ نام ہمیشہ کے لیے یاد کر لو! جب ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہو 50 لاکھ اسی وقت اللہ کی فوری غیبی مدد آپ کو ملے گی۔ ایک بھائی نے مجھے بتایا کہ میں نے یہ عمل کیا اور مجھے 50 لاکھ کی ضرورت تھی اس عمل کے بعد میری وہ ضرورت پوری ہو گئی اس لیئے میں نے 50 لاکھ لکھنا ہے اتنا فائدہ آپ کو بھی ہو سکتا ہے۔ اگر ایک شخص نے پڑھا اور اسے فائدہ ہوا تو آپ بھی اگر پڑھیں گے اور جتنے پیسوں کی ضرورت کے لیے پڑھیں گے آپ کو بھی اتنا فائدہ ضرور حاصل ہوگا۔ اس نام کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں آپ کو پھر زندگی میں کبھی پیسے کی ، رزق کی ، دولت کی کمی نہیں ہوگی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہر نماز کے بعد 101 مرتبہ اس وظیفے کو آپ نے ضرور پڑھنا ہے۔ اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ ایک مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔

یامجیب

101 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام آپ نے پڑھنا ہے۔ اس وظیفے سے اللہ تعالیٰ آپ کے کروڑوں کے ، اربوں روپے کے مسائل حل کر دے گا۔ اس کو آپ جتنے دن چاہیں پڑھ سکتے ہیں اس کو زندگی کا حصہ بنائیں روزانہ پڑھیں بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad