بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
میاں ، بیوی یا دو محبت کرنے والوں میں اب کبھی جدائی نہیں ہوگی کیوں نہیں ہوگی کیونکہ اب یہ عمل آپ کے پاس موجود ہے اگر کوئی پرابلم ہے ، جُدائی ہو چکی ہے طلاق پہنچ چکی ہے کیس فائل ہو چکا ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے پس آپ نے یہ عمل کرنا ہے اس عمل کی طاقت یہ ہے کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہو چکا ہے اب کچھ نہیں ہو سکتا وہاں پر یہ عمل وہ کام کرتا ہے جو کوئی اور عمل نہیں کرنتا۔ اگر آپ کو زندگی میں کبھی لگے نا کہ یار سب کچھ ختم ہو گیا اب کچھ نہیں ہو سکتا تو وہاں پر اللہ تعالیٰ پر یقین رکھیں اور پھر معجزہ دیکھیں۔ اللہ تعالیٰ کی ذات پر اس کے کلام پر جو لوگ یقین رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو کبھی مایوس نہیں کرتا ان کے ہر بگڑے کام ہو جاتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ رات کو بستر پر لیٹیں اور آپ جس سے محبت کرتے ہیں یا چاہتے ہیں آپ کی جدائی نہ ہو تو آپ نے ایک مرتبہ اس کی تصویر دیکھنی ہے کم از کم ایک منٹ تک آپ اس تصویر کو دیکھتے رہیں اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ عمل گیارہ رات تک کرنا ہے۔
500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ پھر درود شریف پڑھیں اس کے بعد تصویر دیکھیں اور اس تصویر کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے۔ ایسا مٹھی میں ہو گا کہ آپ سوچ میں پڑ جائیں گے کہ یہ عمل ہم نے پہلے کیوں نہیں کیا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT