بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جمعتہ المبارک عصر کی نماز کے بعد 179 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ قرض و دولت کے لئے یعنی قرض سے نجات کے لئے ، دولت میں اضافہ کے لئے ، دولت حاصل کرنے کے لئے سب سے آسان وظیفہ بدنصیب ہوگا جو یہ وظیفہ چھوڑ دے گا کیونکہ اتنا آسان ہے اور صرف جمعہ والے دن عصر سے مغرب کے ٹائم میں کرنا ہے اور صرف 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو لوگ چاہتے ہیں قرض سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے ، جو لوگ چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد مالدار امیر ہو جائیں ، جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کا گھر رزق ، دولت سے بھرا رہے تو ان کو چاہیے کہ جمعہ والے دن یہ عمل زندگی میں کبھی مت چھوڑیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعہ کے دن صرف یہ ایک عمل کر لیا کریں اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ قرض بھی اتر جائے گا اور مالا مال بھی ہو جاؤ گی اور یہ خاص ان لوگوں کے لئے بھی ہے جو لوگ چاہتے ہیں ہمارا اپنا ذاتی گھر ہو ان کو ذاتی گھر بھی نصیب ہوگا۔ اس وظیفے کو ہر جمعہ لازمی کریں کم سے کم پانچ جمعہ تو زندگی کے اندر ضرور کریں ویسے کوشش کریں کہ ہر جمعہ کریں۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعے کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اول و آخر 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT