دنوں کے وظائفوظائف

Budh ky din crorepati hone ki khas tasbih-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن صرف ایک تسبیح! رب کعبہ کی قسم قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن صرف ایک تسبیح۔ رب کعبہ کی قسم قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ کم از کم اس عمل کی ایک تسبیح پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ فجر سے لے کر مغرب تک ایک تسبیح لازمی پڑھنی ہے اور یہ وظیفہ ایسا ہے کہ جتنا زیادہ آپ اس کو پڑھیں گے اتنا زیادہ آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔ بدھ والے دن اس عمل کو پڑھیں تاکہ اللہ تعالیٰ آپ کو دولت عطا کریں ، آپ کی قسمت سورج سے تیز چمکا دیں ، آپ کو بے تحاشہ رزق ملے ، روزی ملے ، مال و دولت ملے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ ایک درود شریف ہے اور میں نے آپ کو بتایا ہے کہ درود شریف ایسی عبادت ہے کہ اگر آپ دکھلاوے کے لیے بھی کریں گے تب بھی قبول ہے۔ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ دو عبادات ہیں جو ہر حال میں قبول ہیں ایک درود شریف اور والدین کی خدمت۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی قسمت کے ستارے چمکیں ، بند نصیب کے تالے کھولیں اور ستر ہزار رزق روزی کے دروازے کھول جائیں تو بدھ والے دن یہ ایک تسبیح ضرور پڑھیں۔

اللھم صل علی محمد کما ھو اھلہ ومستحقہ

ان شاء اللہ اس دورد شریف سے ایسا فرق پڑے گا کہ آپ کی آنکھیں کھولی کی کھولی رہ جائیں گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad