بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اگر دن میں تین تسبیح یہ پڑھ لیں چند دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ دنیا کی ہر دولت آپ کو نصیب ہوگی صرف تین تسبیح پڑھنی ہیں فجر میں تین پڑھنی ہیں مغرب میں تین پڑھنی ہیں اس کے علاوہ کوئی وظیفہ کوئی عمل نہ کریں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ یہ عمل آپ کو آپ کی نسلوں کو کافی ہوگا۔ انتہائی آسان عمل ہے۔ پانچ سے سات منٹ میں تین تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔ یہ اسمِ اعظم بھی ہے ایسا اسمِ اعظم جو قسمت کو بدل دیتا ہے۔ قسمت سورج سے تیز چمکا دیتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ صرف اور صرف تین تسبیح پڑھنی ہیں فجر کے بعد اور تین تسبیح پڑھنی ہے مغرب کے بعد۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے دعا کرنی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کی نسلوں کو کروڑپتی فرما دے گا۔
جس دن یہ اسمِ اعظم آپ کو نصیب ہو گیا پھر آپ کے دل میں بھی جو خواہش آئے گی اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دے گا ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا اور اس عمل کو آپ سات دن ، گیارہ ، اکیس دن ، اکتالیس دن تک ضرور کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں