بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
منٹوں میں کروڑپتی بنیے۔ جب تنگدستی ، محتاجگی آپ کو مایوس کر دے عمل کریں! دولت ہی دولت ہوگی یہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کسی نے کہا تھا کہ تنگدستی ہے ، محتاجی ہے کیا کروں تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا تھا کہ یہ ایک دولت کی چابی ہے اس کو لے لو۔ اللہ تعالیٰ اس کی برکت سے تمہارے رزق میں ، روزی میں بے پناہ اضافہ فرما دے گا اور ایسا ہی ہوا اور جس شخص نے بھی اس کو پڑھا ہے گویا یہ اس کے لیے خزانے کی چابی ہے پڑھتا جاتا ہے اللہ اس کو خزانوں پر خزانے عطا فرماتے جاتے ہیں اب میں نے یہ بہت دفعہ شیئر کیا اور آپ لوگوں نے بھی دیکھا ہوگا جن لوگوں نے پڑھا ہے وہ اس چیز کی گواہی دے سکتے ہیں کہ اس عمل سے بہت بڑا فائدہ حاصل ہوتا ہے اور خاص کر جو لوگ تنگدستی کے اندر ہیں وہ اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح اس کی پڑھیں گارنٹی دیتا ہوں کہ آپ اور آپ کی نسلیں کبھی محتاج نہیں ہوگی آپ کے گھر سے کبھی رزق ، دولت ، پیسہ ختم نہیں ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اگر یہ پوسیبل نہیں ہے تو فجر اور مغرب کے بعد آپ نے اس کو تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور کوشش کریں کہ رات سوتے وقت بھی آپ اس کو تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھیں اور اس کے پڑھنے سے پہلے اور بعد میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ آپ نے پڑھنا ہے۔
یہ دولت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے اور اس کو دولت کی چابی بھی کہا جاتا ہے جب یہ آپ کو نصیب ہوگی پھر سمجھیں کہ آپ کو دنیا کی ہر دولت نصیب ہوگئی۔ کم از کم اکتالیس دن اس پر عمل کریں اور اس کو آپ ہر حال کے اندر پڑھ سکتے ہیں کوشش کریں کہ ہر نماز کے ساتھ جب بھی نماز پڑھیں فرض نماز کے بعد ایک تسبیح اس کی آپ ضرور پڑھیں ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT