بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
دنیا کی ہر چیز مل سکتی ہے بس روزانہ سات بار یہ سورت اس وقت کے اندر پڑھیں جو مانگو گے تین دن میں اللہ تعالیٰ نصیب فرما دے گا۔ تین دن میں اگر ہمیں تین دن چوبیس گھنٹے بھی عمل کرنا پڑے تو میرے خیال میں تین دن اگر ہم عمل کر لیں اور اس کے بدلے میں پھر اللہ سے جو مانگیں گھر مانگیں ، گاڑی مانگیں ، دولت مانگیں ، پیسہ مانگیں ، جو آپ مانگیں ، کاروبار مانگیں ، محبت مانگیں ، جو مانگیں اللہ تعالیٰ عطا فرما دے تو اگر تین دن ہمیں کچھ بھی نہ کرنا پڑے یعنی ہم کچھ نہ کریں یہی عمل کرتے ہیں تو میرے خیال میں یہ سودہ مہنگا نہیں ہے 50 / 60 سال کی عمر میں اگر ہم تین دن اس چیز کے لیے وقف کر دیں تو مجھے نہیں لگتا کہ یہ سودہ مہنگا ہے اور اس کے بدلے میں پوری زندگی کا اگر سکون ہو جائے تو میرے خیال سے جو بھی یہ عمل دیکھ رہا ہے اس کو چاہیے کم از کم یہ آسان سا عمل ضرور کر لیں اس میں آپ کو انتہائی کم وقت لگے گا یعنی گھنٹہ بھی نہیں لگے گا ، آدھا گھنٹہ بھی نہیں لگے گا لیکن اس عمل سے اللہ وہ وہ چیزیں عطا فرمائے گا کہ آپ کی سوچ ہے کون سی سورت ہے کیسے پڑھنی ہے اور کیا کیا اللہ تعالیٰ اس پر عطا کرے گا اس کی تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کر دی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کا ٹائم اس عمل کو کرنا ہے۔ بدھ ، جمعرات ، جمعہ یہ تین دن سب سے بہترین دن ہوتے ہیں بدھ کو عصر کے بعد ، جمعرات کو عصر کے بعد اور جمعہ کو عصر کے بعد اول و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ سورت پڑھنی ہے۔
سات مرتبہ اس کو پڑھیں تو آپ کے زیادہ سے زیادہ چودہ منٹ لگیں گے۔ چودہ منٹ کے اندر آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور اس کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر ہاتھ اُٹھائیں اللہ تعالیٰ دعا مانگیں اور جھولیاں پھلائیں کہ اللہ آپ کی جھولیوں کو اپنی ہر ایک نعمت سے ان شاء اللہ بھرنے لگے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں