محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Saari Zindagi Muthi Mein rahega-Mufti Bilal Qadri

اپنی کلائی پر محبوب کا نام لکھیں۔ اس پر ہاتھ رکھ کر یہ تسبیح اسطرح سے پڑھے۔ محبوب ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اپنی کلائی پر محبوب کا نام لکھیں اس پر ہاتھ رکھ کر یہ تسبیح اس طرح سے پڑھیں محبوب ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔ اس کا طریقہ کار بہت آسان ہے اور ان دونوں بازؤں میں کر سکتے ہیں جہاں پر آپ نے دیکھا ہوگا اکثر ڈاکٹرز بخار چیک کرنے کے لیے یہاں ایک نبض ہوتی ہے جیسے میں یہاں رکھوں یہ نبض مجھے نظر آ رہی ہے میرے ہاتھ کے نیچے ہے یہ جو نبض ہے اس کے اوپر آپ نے اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے لیکن اس میں شرط یہ ہے کہ آپ کو اس کی والدہ کا نام آنا ضروری ہے اگر والدہ کا نام نہیں ہے تو پھر یہ عمل اس طرح فائدہ نہیں دے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ مثال دیتا ہوں کہ ایک بندے کا نام نعمان ہے آپ کے محبوب کا نام ہے اب نعمان تو دنیا میں بہت سارے لوگوں کے نام ہیں تو اب وہ آپ کا کونسا ہے یہ تو اس میں نہیں ہوگا وہ جب آپ عمل کریں گے تو جتنے نام ہوتے ہیں وہ ساروں کے اوپر اثر جاتا ہے تو کوئی بھی فائدہ حاصل نہیں ہوتا تو اس لیے بہت سارے  لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ آپ ماں کے نام کو کیوں کرتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اب نعمان جیسے میں نے آپ کو بتایا اس کے ماں کا نام مثال ہے آمنہ ہے تو اب بہت کم چانس ہے کہ کوئی دوسرا بھی ایسا ہو کہ جس کا نام نعمان ہو اور اس کی ماں کا نام آمنہ ہو۔ ٹھیک ہے تو اس لیے جب آپ محبوب کا نام اور اس کی والدہ کا نام لے کر عمل کرتے ہیں تو وہ پھر اسی بندے کا نام ہو جاتا ہے تو پھر جب آپ عمل کرتے ہیں تو پورا عمل اس کے اوپر جاتا ہے لیکن جب آپ کو والدہ کا نام نہیں پتا ہوتا تو پھر وہ سب نام والوں پر اثر کر جاتا ہے ٹھیک ہے اور اس کی وجہ سے پرابلم ہوتی ہے کوئی اور عمل ہوتا ہے تو آپ تصویر کے اوپر تصور میں کر سکتے ہیں۔ یہ عمل ایسا ہے کہ اس میں آپ کے پاس اس کی والدہ کا نام ہونا ضروری ہے ورنہ عمل فائدہ نہیں دے گا جو آپ فائدہ لینا چاہتے ہیں تو کیسے نام لکھیں گے اور اس کے اوپر کیا پڑھیں گے اور کتنے دن اس عمل کو کریں گے کس ٹائم کریں گے یہ مکمل تفصیل آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ آپ نے اپنی کلائی پر اس عمل کو کرنا ہے اور اس نبض کے اوپر ہاتھ رکھ لیں چاہے لیفٹ ہاتھ لے لیں یا رائٹ ہاتھ لے لیں دونوں آپ کی مرضی ہے اور دیکھ لیں جہاں پر وہ آپ کو رگ مل جاتی ہے جو ایسے بلنک کر رہی ہوتی ہے جس کو عموماً بخار کے وقت ڈاکٹرز چیک کرتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو اس نبض کے اوپر آپ نے محبوب کا نام لکھنا ہے مثال دے رہا ہوں  نعمان بن آمنہ ٹھیک ہے آگے علا حب آپ نے اپنا اور اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے ٹھیک ہے بلکہ چھوٹا سا ہو جتنا ہو آپ نے اس کو لکھ دینا ہے۔ لکھنے کے بعد یہ جو چار آپ کی انگلیاں ہیں ان چاروں انگلیوں کے اوپر آپ نے اس کا پورا نام اس طرح لکھنا ہے کہ اس کے اوپر آپ کا پورا ہاتھ آجائے اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے جو ابھی آپ کی سکرین کے اوپر آئے گا اس کو دیکھ لیجئے اور آپ نے اپنے محبوب کو تصور میں رکھنا ہے اور ظاہرہ اس کا نام بھی آپ کے پاس لکھا ہوا ہے اور اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف 121 مرتبہ یہ  پڑھنا ہے اور یہ آپ نے گیارہ رات لگاتار کرنا ہے مغرب کے بعد کریں ، عشاء کے بعد کریں سوتے وقت کریں۔ تینوں ٹائم آپ کے پاس ہیں جب پڑھیں گے اس کے اوپر ہاتھ رکھتے ہی درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohabbat hasil krnay ka amal

اتنا پڑھ کے بحق یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں۔ پہلے فلاں پر اپنے محبو کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد جب عمل مکمل ہو جائے گا پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر آپ نے ہاتھ اٹھانا ہے اس پہ دم کریں سو جائیں اگلے دن پھر عمل کو کریں گیارہ دن میں ایسا آپ کا محبوب تڑپے گا کہ پھر کبھی بھی آپ کو چھوڑ کر نہیں جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad