محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ap k qadmon mein hoga-mufti bilal qadri

مطلوب ، محبوب کو حاضر کرنے کا وظیفہ۔ ساری زندگی قدموں میں رہے گا۔ ہر بات فوری مانے گا۔

in article

﷽ السلامُ علیکم:

مطلوب محبوب کو حاضر کرنے کا وظیفہ ساری زندگی قدموں میں رہے گا ہر بات فوری مانے گا مطلوب یعنی جس شخص کو آپ چاہتے ہے وہ جہاں کہیں بھی ہو جس جگہ بھی ہو آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے پاس حاضر ہو جائے اگر حاضر نہیں ہوسکتا تو وہ آپ کو کال کرے یا آپ سے بات کرے پھر آپ کا محبوب ہے یا میاں بیوی کے آپس میں کچھ مسائل ہیں وہ اس عمل کو کر سکتے ہیں ان شاء اللہ اس عمل کی بدولت دیکھیئے گا کہ چند دنوں میں آپ کا محبوب آپ کی طرف ہو گا اور وہ جو کہتے ہیں کہ مٹھی میں ہوجائے اس عمل سے وہی کام ہوں گا اور اس عمل کا بہت زیادہ فائدہ ہے اس عمل کو تھوڑا سا آپ نے سمجھنا ہے اور ان شاء اللہ آپ سمجھ جائیں گے بہت ہی آسان اور بہت ہی پیارا عمل ہے۔ آپ کو 100٪ فائدہ ہوگا اور قرآنی عمل بھی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں جس کے پاس جائیں وہ آپ کی عزت کرے اور جو شخص ناراض ہے آپ سے دور چلا گیا ہے تو یہ عمل کرکے آپ اس شخص کی تصویر پر دم کریں یا نام کے اوپر دم کریں۔ وہ آپ کے قابو میں آجائے گا

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بہت ہی آسان وظیفہ ہے اس عمل کا اثر آپ کو چند دنوں میں نظر آجائے گا یہ عمل آپ نے 11 دن کرنا ہے منگل اور ہفتہ سے شروع نہیں کریں گے باقی کسی بھی دن شروع کرسکتے ہیں اور طریقہ بھی بہت ہی آسان ہے اول و آخر آپ نے یہ عمل کرنا ہے تو درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں یہ عمل آپ عصر ، مغرب اور عشاء تینوں میں  سے کسی نماز میں یا ہر نماز کے وقت کر سکتے ہیں اور قرآن پاک کی آخری 10 سورتوں میں ہے ” سورۃ اخلاص ” ۔ اب اس کو پڑھنے کا ایک طریقہ کار یہ ہے کہ عصر ، مغرب اور عشاء کی نماز پڑھ کے سلام پھیریں اور کسی کے ساتھ بات نہیں کرنی اور یہ والا عمل آپ نے کرنا ہے اور یہ جو سورت ہے سورۃ اخلاص اس کو آپ جتنی مرتبہ چاہیں پڑھ سکتے ہیں کم از کم 5 مرتبہ اس کو لازمی پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے اپنے محبوب شوہر ہے بیوی ہے یا کسی سے کام نکلوانا ہے کسی سے بات منوانی ہے تو اس پر آپ یہ دم کردیں۔ ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad