بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
جمعتہ المبارک کا دن تمام دنوں میں سب سے افضل ترین دن ہے اور اس دن میں عبادت کرنا تمام دنوں کی عبادت سے افضل ترین ہے اور اس دن کے اندر جتنے بھی وظائف کیے جاتے ہیں ان وظائف کے اندر کامیابی کے بہت زیادہ چانس ہوتے ہیں اس لیے چاہیئے کہ جمعہ والے دن کو ہم خاص بنائیں اور ایسے عمال کریں جو ہماری آنے والی زندگیوں کے لئے زیادہ فائدہ مند ہو اس لیے آج کے اس آرٹیکل کے اندر جمعتہ المبارک کا ایک خاص عمل بتایا ہے کہ صرف آپ نے چلتے پھرتے ایک تسبیح پڑھنی ہے زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن کم از کم ایک تسبیح پڑھیں گے کیا فائدہ ہو گا۔ زندگی بھر دولت اور رزق سے کھیلتے رہیں گے۔ پانچ دن کے اندر آپ کروڑ پتی بن جائیں گے۔ اگر ہمیشہ کے لئے کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو جمعتہ المبارک کے دن اس چھوٹی سی تسبیح کا عمل کبھی مت چھوڑنا جب بھی آپ اس عمل کو کریں گے۔ ہر ہفتے میں سات دن بعد ایک دن عمل کرنا ہوتا ہے لیکن یہ عمل تمام عملوں سے افضل ترین عمل ہے جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔ وہ بھی اسم آزم میں سے ہے کونسا عمل ہے وہ آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ کتنا چھوٹا سا عمل ہے جمعہ والے دن چلتے پھرتے آپ یہ تسبیح پڑھتے رہیں ایک تسبیح تو لازمی پڑھیں گے۔ اس کے علاوہ جتنا آپ پڑھ سکیں گے وہی بات ہوتی ہے کہ جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہو گا۔ یہ عمل کریں گے تو آپ کے مالی مسائل حل ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT