دنوں کے وظائفوظائف

Friday darood shareef-mufti bilal qadri

جمعہ کے دن یہ درود شریف صرف 313 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ صرف ایک دن کا وظیفہ ہر مقصد پورا ، ہر مشکل دور ، نیا گھر ، گاڑی ، دولت سب ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

جمعہ کا دن تمام دنوں میں سے افضل ترین دن  اور اس دن سب سے زیادہ افضل ترین عبادت وہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجنا ہے اور اس سے پہلے بھی ہم بہت ساری ویڈیو کے اندر مختلف درود شریف آپ کے سامنے لے کے آئے ہیں  جن کے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی رحمت برستی ہے ، مسائل دور ہوتے ہیں ، پریشانیاں ختم ہوتی ہیں۔ کل جمعے کا دن آرہا ہے تو یہ جو عمل ہے یہ آپ نے جمعرات کی مغرب سے لے کے جمعہ کی مغرب تک یہ درود شریف پڑھنا ہے  اور کم از کم آپ نے اس کو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔  تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں۔ چاہے ایک نشیست کے اندر پڑھیں  تو اس درود شریف کے اندر زندگی بھر ، عمر بھر کا سکون ہے اور خاص طور پر وہ لوگ جو رزق کے حوالے سے پریشان ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اتنا رزق اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے  کہ آپ حیران رہ جائیں گے کہ کہاں کہاں سے رزق اللہ تعالیٰ  ہمارے نصیب میں لکھ رہے ہیں  اتنا رزق آ جائے گا کہ سات نسلیں بھی بیٹھ کے کھائیں  تو انشاءاللہ ختم نہیں ہوگا۔

عمر بھر کا سکون چاہتے ہیں  تو صرف ایک دن یہ وظیفہ کرلیں جمعہ کا دن۔ جمعرات کی مغرب سے لے کے جمعہ کی مغرب تک یہ درود شریف آپ پڑھ لیں انشاءاللہ زندگی بھر کے لئے آپ کو سکون میسر ہو جائے گا۔

jummay k din ka darood pak

 

آپ نے تین سو تیراں 313 مرتبہ پڑھنا ہے  ایک نشیست میں پڑھیں یا تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں  لیکن اسی وقت کے اندر پڑھنا ہے  ایک دن کا وظیفہ ہے  عمر بھر کا سکون ہے  اور رزق اتنا مل جائے گا  کہ انسان کی جہاں تک سوچ بھی نہیں جاتی اتنا اللہ تعالیٰ اس کو رزق عطا فرمائیں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad