دنوں کے وظائفوظائف

monday wazifa for money-mufti bilal qadri

اگر بے حساب دولت چاہیئے تو پیر کے دن اس عمل کو کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اگر بے حساب دولت چاہئے تو پیر کے دن اس عمل کو کر لیں۔ انتہائی آسان عمل ہے یہ ہر اس شخص کے لیے ہے جو بے حساب رزق، بے تحاشا دولت چاہتے ہیں  ایک دن کا یہ عمل ہے اور چند گھنٹوں کا عمل ہے  یعنی صبح ، فجر کے بعد سے مغرب تک تقریباً باراں تیراں گھنٹے بنتے ہیں۔

ان بارہ تیرہ گھنٹوں کے اندر آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ کم سے کم تعداد ہے  اگر لامحدود تعداد بغیر گنے پڑھیں تو زیادہ فائدہ مند ہے لیکن آپ کو اتنا ہو کہ آپ نے گیارہ سو (1100) پڑھا ہے  تو انشاءاللہ اس کا آپ کو اتنا فائدہ ہوگا کہ اگلے پیر تک کم از کم اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا نوازے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے  کیونکہ اگلے پیر آئے گا آپ پھر عمل کر لیں  پھر اگلا پیر آئے پھر عمل کر لیں  جتنے پیر، منڈے چاہیں آپ اس عمل کو کریں  انشاءاللہ آپ کی جھولی کبھی خالی نہیں رہے گی آپ کا جیب، بٹوہ، گھر کبھی رزق سے، دولت سے خالی نہیں رہے گا۔ آپ کے بینک بیلنس میں انشاءاللہ اضافہ ہی ہوتا رہے گا  انتہائی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

پیر والے دن صبح اٹھیں  جس وقت اٹھیں  فجر کے ٹائم اٹھیں آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی  درود شریف پڑھیں۔  نماز والا پڑھیں گے تو زیادہ جلدی فائدہ ہوگا۔  اگر نہیں پڑھ سکتے  تو کوئی سا بھی پڑھ لیں  کوئی بھی درود شریف پڑھ لیں  کیونکہ ہر عمل کے اندر درود شریف زیادہ ضروری ہوتا ہے  کیونکہ درود شریف کی وجہ سے وہ عمل قبول ہو جاتا ہے جب اس کے شروع اور آخر میں آپ درود شریف پڑھیں گے تو عمل قبول ہو جائے گا  تو اس لئے اگر بتاؤں یا نہ بتاؤں  کبھی رہ جاتا ہے  تو آپ نے ہر حال میں درود شریف ضرور پڑھنا ہے  کیونکہ درود شریف کی جو طاقت ہے  دنیا کے اندر کسی چیز میں اتنی بڑی طاقت نہیں ہے۔ درود شریف وہ کام کروا سکتا ہے جو دنیا کی کوئی طاقت کام نہیں کروا سکتی۔ دعا بھی کام  تب کرے گی جب اس کے اندر درود شریف شامل ہوگا۔  دعا میں بھی اس سے ہی طاقت آتی ہے تو اس لئے آپ نے ہر عمل سے پہلے درود شریف ضرور پڑھنا ہے  تو ایک تسبیح صبح درود شریف پڑھ لیں  اس کے بعد آپ سارا دن چلتے پھرتے  اٹھتے بیٹھتے صرف اتنا سا پڑھنا ہے۔

پیر کے دن کا وظیفہ

دل سے پڑھیں ، زبان سے پڑھیں ، کام کاج کرتے ہوئے پڑھیں ،  سفر میں جا رہے ہیں پڑھیں ، ہر حال میں ہر ٹائم میں پڑھیں  اور ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں  اور مغرب سے پہلے پھر ایک تسبیح درود شریف پڑھیں اور رب کی ذات سے مانگیئے ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی ہے  کہ ایک پیر سے دوسرے پیر تک  آپ کے رزق ، روزی کا مسئلہ  ہمیشہ ہمیشہ کے لئے حل ہو جائے گا  تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad