بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن آنکھیں بند کر کے صرف 313 مرتبہ یہ پڑھیں انشاءاللہ 50 لاکھ بھی مانگیں گے اللہ تعالیٰ سو کروڑ عطا کریں گے یعنی جو مانگیں گے جتنا مانگیں گے جیسے مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا اس مانگنے میں جو بھی ہوگا چاہے دولت ہے ، رزق ہے ، شادی ہے ، گھر ہے ، اولاد ہے ، گاڑی ہے ، کچھ بھی چاہیے بس کرنا کیا ہے کہ آپ نے آنکھیں بند کرنی ہیں اور ہاتھ اٹھانے ہیں اور یہ جو وظیفہ ہے صرف 313 مرتبہ پڑھنا ہے آنکھیں بند کر کے ہی پڑھنا ہے۔ وظیفہ مکمل ہوگا پھر آپ نے آنکھ کھولنی ہے کھول کے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے کہ یا اللہ اس عمل کے صدقے سے میرے مراد پوری فرما دے ، میری اس حاجت کو پورا فرما دے میری اس مراد کو پورا فرما دے مجھے اپنا ذاتی گھر نصیب فرما دے ، گاڑی عطا فرما دے ، مال و دولت میں اضافہ فرما دے ، کاروبار کو ترقی دے دے ، جاب من پسند کی عطا فرما دے جاب میں ترقی عطا فرما دے مانگتے جائیں گے رب کی ذات آپ کی خالی جولی انشاءاللہ بھرتا جائے گا بہت ہی خاص عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بدھ کے دن کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
بدھ والے دن فجر سے لے کر مغرب تک کا آپ کے پاس ٹائم ہے۔ اس ٹائم کے اندر اندر آپ نے عمل کرنا ہے۔ وقت کی کوئی قید نہیں ہے کسی بھی وقت کر سکتے ہیں مغرب سے پہلے پہلے لیکن ظہر اور عصر کی نماز کے بعد عمل کریں گے تو زیادہ بہتر ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 313 مرتبہ آپ نے یہ دعا ہاتھ اٹھا کر پڑھنی ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد آپ نے جو دعا کرنا چاہتے ہیں وہ دعا کرنی ہے اور پھر چہرے پر ہاتھ پھیرنا ہے۔ انشاءاللہ یہ بدھ کا دن گزرے گا نہیں کہ جو ضرورت ہو گی آپکی وہ پوری ہو جائے گی۔ جو چاہیئے ہو گا مل جائے گا۔ بہت ہی خاص عمل ہے بہت سارے لوگوں نے یہ عمل کیا ہے اور ان کو فائدہ ہوا ہے آپ بھی یہ عمل ایک بار ضرور کریں فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں