محبت کے وظائفوظائف

Emergency wazifa for unblock number-mufti bilal qadri

محبت کا ایمرجنسی وظیفہ ابھی یہ عمل کر کے دیکھ لو۔ فورں انبلاک ہونگے اور بےپناہ پیار نصیب ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا ایمرجنسی وظیفہ ابھی اسی وقت یہ عمل کر کے دیکھ لو فوراً ان بلاک ہونگے اور بے پناہ پیار بھی نصیب ہوگا  اور یہ عمل سمجھ لیں کہ ایک ایمرجنسی عمل ہے  اگر آپ کے کوئی بھی چاہنے والا ہے جسے آپ محبت کرتے ہیں پیار کرتے ہیں یا میاں بیوی ہیں ایک دوسرے کے درمیان ناچاکی ہوگئی ہے لڑائی ہوگئی ہے اور ایک دوسرے کو بلاک کر دیا ہے بات نہیں کر رہے ہیں یا آپ چاہتے ہیں پہل وہ کریں بلاک کیا ہے ان بلاک کر دیا ہے لیکن اس کی کال نہیں آرہی  تو یہ ایمرجنسی وظیفہ ہے ایمرجنسی  جیسے ایک پین کلر ہوتی ہے ایمرجنسی درد سے آرام کیلئے کہ اگر درد ہو رہا ہے تو آپ کو آرام آجائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو یہ ایسا ایمرجنسی عمل ہے کہ عمل ابھی ختم نہیں ہوتا  کہ ان بلاک بھی ہو جاتا ہے اور کال بھی آجاتی ہے  مجھے کئی لوگ آکے جب بتلاتے ہیں تو ایک خوشی بھی ہوتی ہے  اور اچھا بھی لگتا ہے اور ایک ایکسائٹمنٹ بھی ہوتی ہے اور لوگوں کی ایکسائٹمنٹ دیکھنے والی ہوتی ہے اور لوگ کہتے ہیں  کہ آپ کا نام بہت سنا تھا بھی کام بھی دیکھا آپ کا  اور میں کہتا ہوں میرا کام کیا یہ میرے رب کا سارا ہے  اور میرا تو اس میں کوئی کمال نہیں ہے میری محنت ہے نہ کچھ ہے بس میرے رب کا ایک کرم ہے کہ اس کرم کے تحت یہ ہو رہا ہے اور میں آپ سے لوگوں سے یہ کہتا ہوں بہت سارے لوگ آنا چاہتے ہیں نہیں آسکتے  کبھی اپائیمنٹ نہیں ملتی تو ایک دفعہ آپ ضرور آئیں  کچھ بھی نہ کریں جس طرح کہ مجھے یہ کہہ دیں  بیٹھ کے ہمارے لئے دعا کردیں  میں آمنے سامنے بیٹھ کے آپ کے لئے دعا کروں گا مجھے کوئی آپ سے یہاں آنے پر کوئی لالچ نہیں ہے۔ آپ دس دفعہ ، سو دفعہ، ہزار دفعہ انشاءاللہ جیسا پہلی مرتبہ  آپ مجھے پائیں گے انشاءاللہ اللہ کے حکم سے ہر دفعہ ایسا ہی مجھے پائیں گے  کیونکہ جب اللہ تعالیٰ کی طرف سے سب انسان کو ملتا ہے  تو پھر تو لالچ نہیں بنتی۔

جب رب کی ذات دینے پر آتی ہے  تو پوری کائنات مل کے اتنا نہیں دے سکتی  جتنا ایک وہ رب کی ذات دے دیتی ہے  اس رب کی ذات سے ہم اس چیز پر مانگتے ہیں  اور اس رب کے ذات کا ہمیشہ محتاج ہونا چاہتے ہیں

ایمرجنسی محبت کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

آپ یہ عمل دن میں تین ٹائم کر سکتے ہیں۔ عصر کے بعد کر سکتے ہیں  مغرب کے بعد کر سکتے ہیں اور رات کو بارہ سے ایک کے درمیان کر سکتے ہیں۔

یہ تین ٹائم ہیں  اگر تینوں ٹائم میں کریں گے  تو پہلے دن ہی اس کا آپ کو  فائدہ ملے گا لیکن کم از کم سات دن  لگتار آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے  اپنے محبوب کا نام آپ نے  مٹھی میں لکھنا ہے صرف اس کا نام  لکھ کے اپنی مٹھی کو بند کر لینا ہے اور اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں  اور اس کے بعد آپ نے  چار سو چودہ (414) مرتبہ  یہ پڑھنا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بحق یاودود یاسبوح

پڑھنے کے بعد  اس کے اوپر دم کریں تصویر کے اوپر دم کریں  اور موبائل پر نظر رکھیں  انشاءاللہ عمل کے دوران ہی اس کی کال کرنا شروع ہو جائے گی اور ایسا کمال کا عمل ہے کیونکہ اس کو  خاص اجازت کے ساتھ آپ کو دیا ہے۔ انشاءاللہ آپ کو فائدہ ہوگا  بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ میں ابھی وقتی  فائدہ نہیں ہوتا تو آپ اس کو کچھ دن لگتا  ضرور کیا کریں فائدہ ضرور ہوگا  لیکن اگر آپ ایک دن کر کے کہتے ہیں فائدہ نہیں ہوا تو پھر وہ عمل آپ کو آگے چل کے بھی فائدہ نہیں دے سکتا. تو میں نے اس لئے لیمٹ بتائی ہے  کہ سات دن تک آپ کریں انشاءاللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad