بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب کو راضی کرنا ہے اب کوئی مشکل کام نہیں ہے بس آپ نے یہ عمل کرنا ہے محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں۔ مشکل نہیں ہے بہت زیادہ آسان عمل ہے اور اتنا زیادہ آسان عمل ہے کہ میں بھی آپ کو بتاؤں گا تو کہیں گے کہ اتنا آسان ہے ایک دفعہ آپ آزماء کر دیکھیں تو ہی آپ کو اس کی اہمیت کا پتا چلے گا کہ یہ عمل کتنا کام کرتا ہے یہ کہیں گے کہ یہ نہیں سوچا تھا کہ کبھی ایسا بھی ہو سکتا ہے یہ کیسے ہوگا یہ بتانے سے بہتر ہے کہ آپ یہ عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو نظر آجائے گا کہ یہ عمل کیسے کام کرتا ہے محبوب کیسا بھی ہے راضی نہیں ہوتا ، شادی کے لیے نہیں مان رہا ، بلاک کر رہا ہے پہلے شادی کے لیے راضی تھا اب نہیں ہے کیونکہ بہت سارے لوگ میرے پاس اس حوالے سے آتے ہیں کہ پہلے شادی کے لیے راضی تھا اب راضی نہیں ہے پہلے خود اس طرف لے کے آیا ہے اور اب پیچھے ہٹ رہا ہے انشاءاللہ اس عمل کے بعد آپ نے یہ کہنا ہے مفتیٰ صاحب کہ ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے اب ان کو کہیں تھوڑا ٹائم بڑھا لیں کہ اتنی جلدی وہ شادی کرنا چاہتے ہیں اتنا پاورفل عمل ہے اور سارے زندگی کے لیے آپ کا جو محبوب ہوگا آپ کی تابعداری کرے گا اور ہر حکم آپ کا مانے گا ہر بات آپ کی مانے گا آپ کو سر آنکھوں پہ رکھے گا بہت ہی آسان بہت ہی خاص بہت ہی ایزی عمل ہے۔ اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پسند کی شادی کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جب بستر پر لیٹیں گے سونے سے پہلے تو آپ نے 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کے بعد 1100 مرتبہ آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔
یہ پڑھنے کے بعد آپ نے دوبارہ 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے یہی نام اپنے محبوب کو حدیہ کرنے ہیں۔ اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے۔ انشاءاللہ آپ یہ عمل کریں وہ آپ کو خود کال کرے گا اور شادی کی بات کرے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں