بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
سورة الکوثر کا یہ عمل ایسے کریں جسے میں ابھی تفصیل بتاوں گا۔ محبوب کو محبت کے اندر تڑپا دیں ، شوہر ہے ، محبوب ہے ، بیوی ہے ، باس ہے کوئی بھی ہے جس کو چاہے اپنی مٹھی میں کریں۔ سورۃ الکوثر کے بہت زیادہ وظائف ہیں۔ میں نے پہلے بھی یہ بات بتائی ہوئی ہے۔
وظائف کے اندر میں نے دیکھا ہے کہ سورۃ الکوثر کے وظائف میں بہت طاقت ہے۔ آپ کا وظیفہ رزق کے حوالے سے ہو، گھر کے حوالے سے ہو، اولاد کے حوالے سے ہو ، چائے آپ کا وظیفہ منی ، پیسے کے حوالے سے ہو ، محبت کے حوالے سے ہو ، چاہے آپ کا وظیفہ شادی کے حوالے سے ہو۔ جس نے ” سورۃ الکوثر ” کو اس کے ساتھ پڑھا آج کا جو عمل دے رہا ہوں اس کو خاص میں نے کیوں کہا۔ اس کا ایک خاص عدد ہے اور اس عدد کے اندر جس جس نے یہ عمل کیا اس کو کامیابی ملی ہے۔
اور اس عدد کے ساتھ ایک خاص ٹائم ہے میں نے ایک آرٹیکل کے اندر بھی آپ کو بتلایا تھا کہ ہمارے اعمال کے ، اندر وظائف کے اندر تعداد اور وقت یہ بہت زیادہ ضروری ہے تعداد میں کمی آگئی وقت پورا ہے ٹھیک ہے پھر بھی آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تعداد تو ٹھیک ہے لیکن وقت آگے پیچھے ہے پھر بھی آپ کو اس کا فائدہ نہیں ملے گا۔ تعداد اور وقت یہ دونوں ساتھ ملتے ہیں ہنڈر پرسنٹ آپ کو اس کا ریزلٹ ملتا ہے اب بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے فلان ٹائم جیسے ہی کیا ہمارا کام ہو گیا کیونکہ وقت اور تعداد ان کی مل جاتی ہیں۔
بہت لوگ اسی ٹائم کہتے ہیں کہ ہم نے اس وقت یہ عمل کیا لیکن ہمیں اس کا فائدہ نہیں ملتا، کیونکہ اس میں کچھ فرق رہ جاتا جاتا ہے۔ آپ کے کرنے میں ہے آپ کی تعداد میں فرق رہ جاتا ہے آپ کے وقت میں فرق رہ جاتا ہے یا ایک دو دن تو آپ نے ایک وقت کے اندر کیا.
لیکن تیسرے دن آپ نے وقت چینج کر دیا یا آپ نے تعداد چینج کر دی تو اس سے فرق پڑ جاتا ہے۔ تو چھوٹے سے فرق سے اب جیسے ایک پاسورڈ ہے اگر ایک بندے نے مثال ہے اپنے موبائل میں لگایا 1,2,3,4,5,6,7,8 تو مجھے بتائیں اگر کوئی بندہ لگائے 1,2,3,5,6,7,8 کبھی کھولے گا نہیں کھولے گا۔
جس مرضی بندے کے لیے کریں ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہوگا انتہائی آسان بھی ہے مشکل نہیں ہے چٹکیوں میں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
بس آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ نے تھوڑی سی احتیاط کرنا ہے اور تھوڑا سا وقت کا خیال رکھنا ہے۔ بس باقی آپ نے اور کوئی کام نہیں کرنا ہے۔
عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو عمل ہے اس عمل کے اندر میں نے آپ کو بتایا تھا اس کی تعداد 179 مرتبہ پڑھنی ہے سورۃ الکوثر۔ مغرب کی نماز کے بعد سے تیس منٹ ہے یعنی آپ نے مغرب کی اذان ہوئی نماز پڑھی اس سے اب جیسے آپ مغرب کی نماز سے فارغ ہوئے اس سے تیس منٹ کے اندر اندر آپ نے یہ عمل کرنا ہے جس کے لیے کرنا ہے اس کی تصویر آپ اپنے سامنے رکھ لیں اس کا نہیں ہے اس کا نام لکھ کے اپنے سامنے رکھ لیں یا آپ نے پھر آنکھیں بند کرنی ہیں آنکھیں بند کر کے اس کو تصور کر کے ہاتھ باندھ کے بیٹھ کے آپ نے اتحیات کی شکل میں قبلہ روح ہو کر آپ نے اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اس کے بعد (179) مرتبہ آپ نے یہ سورۃ الکوثر پڑھنی ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد تصویر ہے اس پر دم کر دے نام لکھا ہویا اس پر دم کردے یا تصور
میں جب پڑھ لیں اس کے دل والی جگہ پہ اپنا ہاتھ رکھے اس کے اوپر دم کردے انشاءاللہ ایسے آپ کی مٹھی میں آئے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور کم از کم گیارہ دن آپ نے کرنا ہے منگل سے شروع نہیں کرنا باقی کسی دن بھی کریں اور منگل والے دن پہ ختم بھی نہ ہو اگر شروع یا ختم ہوا
اس دن کے اندر پھر آپ کو دوبارہ سے شروع کرنا پڑے گا ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں