محبت کے وظائفوظائف

Rose ka wazifa for mehboob-mufti bilal

محبوب کو محبت کا پھول سنگھائیں۔ پھول سونگھتے ہی محبوب آپ کی محبت میں دیوانہ۔ صرف ایک عمل محبوب ہمیشہ کیلئے مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

صرف ایک عمل سے ہمیشہ کے لیے محبوب آپ کی محبت ہو جائے گا  اور اب بہت سارے لوگ یہ بھی کہیں گے  کہ محبوب ہمارے پاس ہے ہی نہیں۔  اس نے ابھی تک بلاک کیا ہوا ہے وہ ہم سے روٹ کے چلا گیا ہے۔

بات نہیں کر رہا ہے  یا دوسرے شہر میں ہے  دوسرے ملک میں ہے۔  تو ہم اس کو پھول کیسے سنگائیں گے  کوئی مشکل نہیں ہے۔

آپ کے پاس اگر  محبوب کی تصویر بھی ہے  تب بھی یہ عمل آپ کر سکتے ہیں  اب کتنا آسان ہو گیا دنیا کے جس کونے میں بھی محبوب ہے جس چگہ پہ بھی ہے  جہاں بیٹھا ہوا ہے  روٹ کے بیٹھا ہوا ہے  بلاک کیا ہوا ہے  آپ سے بات نہیں کر رہا  نہ کرنا چاہ رہا ہے  آپ کسی بھی نمبر سے کال کرتے ہیں  وہ آواز سنتے ہی بلاک کر دیتا ہے۔  تو آپ نے یہ محبت کے پھول والا عمل ضرور کر لینا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور اس کو کرنے کا طریقہ:

کیسے کرنا ہے  اس کی تفصیل شیئر کروں گا  اور آپ کا یہ پھول  گلاب کا پھول /ریڈ پھول ہونا چاہئے اور ریڈ پھول آپ نے محبوب کو سنگانا ہے  آپ لائیو بھی سنگا سکتے ہیں یہ بہت زیادہ ایفیکٹیو ہے  اگر آپ کی ملاقات ہو سکتی  یا آپ مل سکتے ہیں  یا کسی بھی بہانے سے  اور آپ نے لینے دو پھول ہیں۔ ان دونوں پھولوں کے اوپر آپ نے عمل کرنا ہے  ایک اپنے لیے لے کے رکھنا ہے  ایک اس کو دینا ہے  اور کوشش کرنی ہے  کہ ایک ٹائم دونوں ایک ساتھ پھول سونگیں  یعنی آپ اس کو دے رہے ہیں  خود بھی آپ لے رہے ہیں  اگر ایسا نہیں ہے  تو تصویر پہ کیسے کرنا ہے  اس کی بھی مکمل تصویر آپ کے سامنےشیئر کروں گا۔

تصویر پر دم کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے دو پھول لینے ریڈ پھول لینا ہے اور دونوں پھولوں کو اپنے ہاتھ میں پکڑنا ہے۔ دائیں ہاتھ میں آپ کا اپنا ہونا چاہئے، بائیں ہاتھ میں محبوب کا ہونا چاہئے  اور اس کے بعد آپ نے اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے چار سو چودہ (414) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یارفتائیل بحق یاودود یالطیف

پہلے ایک پر پڑھیں گے پھر دوسرے پر جو عمل اوپر آ رہا ہے۔ دم کرنے کے بعد جو دونوں پھولوں کو آپس میں تھوڑا سا آپ نے ملا کے جو آپ کا اپنا پھول ہے اس پر  نشان لگا لیجئے گا کیونکہ  آپ نے اسے سونگنہ ہے اور دوسرا اگر محبوب پاس ہے اس کو سنگا سکتے ہیں  ٹھیک ہے نہیں ہے تو اس کو آپ نے اس کی پکچر جو ہے پکچر پر لگا دینا۔ پکچر موبائل میں ہے یا پرنٹ ہے دونوں صورتوں میں اس کے ناک کے اوپر لگا دیں اور اپنے موبائل پر دیکھنے شروع کر دیں جیسے  ہی وہ کریں گے عمل آپ کے موبائل پر اس کی کال آنی شروع ہو جائے گی۔ اور یہ عمل آپ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن کر سکتے ہیں۔ پہلے ہی دن فائدہ ہو جائے گا نہیں ہوا تو تین دن تک کریں پھر سات دن تک کریں گیارہ دن تک کریں انشاءاللہ ان دنوں کے اندر آپ کا کام ہو جائے گا اور اگر گیارہ دن کریں  گے تو گیارہ روز آپ نے نیا پھول لینا ہے اور پھر کوشش کرنی ہے اگر نہ ہو سکے اگر آپ کو اس کا نہیں ملا تو اس کی پتیاں کر کے آپ چلتے پانی کے اندر بہا دیں یا اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو کہیں مٹی میں  بھی آپ اس کو دبا سکتی ہیں تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad