وظائف

wazifa for face beauty چہرے کی خوبصورتی

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم ! میں چالیس کی ہوں اور لگتی بیس کی ہوں. صبح اٹھتے ہی پانی پر دم کر کے اس سے ہاتھ منہ دھو لیتی ہوں.الحمداللہ ہم مختلف وطائف آپ کے ساتھگ شئیر کرتے ہیں. یہ وظیفہ خاص طور پر خواتین کے لئے ہے. ہماری تقریباََ %50 سے زیادہ آڈینس، پڑھنے والی خواتین ہیں. گذشہ کچھ دن پہلے میرے سے ایک خاتون نے رابطہ کیا کہ مفتی صاحب میرے چہرے پر دانے ہیں، چھائیاں ہیں. اس کا میں علاج بھی کراتی ہوں. کریمیں بھی استعمال کرتی ہوں. لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا. تو مجھے کوئی ایسا وظیفہ wazifa for face beauty بتائیں.

روحانی طورپرمجھے کوئی عمل بتا دیں تاکہ مجھے اس سے فائدہ ہو.

بہت پہلے مجھے ایک بہن نے بتایا تھا. کہ مفتی صاحب میں نے بہت سی کریمیں استعمال کیں اور بھی بہت کچھ کیا لیکن مجھے اس سے فائدہ نہیں ہوا. لیکن جب میں نے یہ عمل کیا جو کہ آپ کو ابھی بتایا جائے گا. تو اس کو کرنے سے میرے چہرے پر سے دانے اور چھائیاں ختم ہوں گئیں اور نور آ گیا. اس سے میں نے صرف ہاتھ اور منہ دھوئے.یعنی کریموں سے جہاں فائدہ نہیں ہوا بلکہ اللہ کے ان ناموں سے فائدہ ہوا.

اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ

آپ کی عمر تو زیادہ ہو لیکن آپ عمر سے کم لگیں تو اس عمل کو ضرور کر لیں.یہ عمل مرد بھی کر سکتے ہیں. اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ بھی صدا جوان رہیں اور نظر بھی آئیں اور ان بہن کی طرح نظر بھی آئیں تو یہ عمل کرنا شروع کر دیں. انشاء اللہ چند دن میں چہرہ چاند جیسا روشن اور خوبصورت ہو جائے گا. صبح اٹھ کر آپ یہ عمل کرنا شروع کر دیں. چند دن مستقل مزاجی سے کریں تمام کریموں سے جان چھوٹ جائے گی.

wazifa for face beauty وظیفہ:

 

یَا خَالِقُ یَا مُصَوِّرُ

wazifa for face beauty wazifa

 

wazifa for face beauty وظیفہ کیسے کریں؟:

 

آپ نے صبح اٹھتے ساتھ ہی پانی لے کر اسے دم کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنے ہاتھ اور منہ دھونا ہے. اور یاد رکھیے گا کہ دم کیا ہوا پانی ضائع نہ ہو یا ایسی جگہ نہ گرائیں جہاں پاون لگتے ہوں.

جیسے ہی صبح اٹھیں ایک گلاس پانی لیں عمل پڑھ کراس پر دم کریں. اور اس سے ہاتھ اور منہ دھو لیں.
ان ناموں کو 111 مرتبہ پڑھیں اوراول اور آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں.

یہ وظیفہ خود بھی کریں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں انشاء اللہ آ پ کو فائدہ ہو گا.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad