بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دن بھر محبوب کی تصویر کو دیکھتے ہوئے کُھلا پڑھیں۔ 11 دن پورے نہیں ہونگے لیکن محبوب مٹھی میں ہوگا۔ محبت کا ایک خاص بہت پیارا میٹھا اور مجرب عمل ہے اور اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے صبح سے لے کے شام تک پڑھنا ہے گیارہ دن لگاتار پڑھنا ہے اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد محبوب کی تصویر کے اوپر ساتھ ساتھ دم کرتے رہنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جیسے آج کل رمضان المبارک ہے تو سحری کے بعد ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ والا وظیفہ آپ نے پڑھنا ہے۔
اور یہ عمل خاص ان کے لئے جو میاں بیوی ہیں ایک دوسرے سے ناراض ہیں۔ ایک دوسرے کو بلاک کیا ہوا ہے بات طلاق تک پہنچ چکی ہے ان شاء اللہ اس عمل کے بعد ساری زندگی دوائیں دیں گے۔ تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب درود شریف پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ محبوب کی تصویر کو دیکھ لینا ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دینا ہے۔
شام یا رات تک آپ نے 786 مرتبہ اس کو پڑھ لینا ہے اور ہر 100 مرتبہ ہونے کے بعد آپ نے ایک دم اس کی تصویر پر کر دینا ہے۔ 100 سے بھی ہو جائے تب بھی کوئی مسئلہ نہیں لیکن شروع میں دیکھیں گے اور اس کے بعد پڑھیں گے دم کر دیں گے یہ پہلی مرتبہ ایسے کرنا ہے باقی سارا دن تھوڑی تھوڑی دیر بعد اس کی تصویر کو دم کرتے رہیں۔ رات کو جس وقت سونے لگیں پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا مانگیے گا ان شاء اللہ اسی رمضان اللہ آپ کی محبت کو آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔ گیارہ دن عمل کرنا آپ کا کام ہے اور رزلٹ آپ کو خود نظر آ جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں