بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کیا آپ کی محبت روٹھ گئی ہے۔ رمضان المبارک میں یہ عمل کریں ان بلاک بھی کرے گا۔ ساری زندگی قدموں میں بھی رہے گا۔ رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا ہے اور اس مہینے میں اللہ تعالیٰ سے مانگی ہوئی ہر ایک دعا کو قبول ہوتی ہے اور دعا سے بڑھ کر تقدیر کو بدلنے والی کوئی چیز نہیں ہے دعا ہی ہے جو لکھے ہوئے کو بھی مٹا سکتی ہے۔ دعا ہی ہے جس کے ذریعے ہم اللہ تعالیٰ سے جو مانگتے ہیں اللہ تعالیٰ وہ ہمارے نصیب میں لکھ دیتا ہے۔ خاص کر محبت کرنے والے ، شادی کرنے والوں کو چاہیے کہ اس مہینے میں اس عمل کی کثرت کریں تاکہ آپ کی محبت اس ماہِ مبارک میں آپ کو نصیب ہو جائے۔ اس ماہِ مبارک میں جتنا مانگیں گے ستر گُنا بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ جتنی محبت لینا چاہیں گے اس سے ستر گُنا بڑھ کر آپ کو محبت ملے گی اور اس خاص عمل سے اگر وہ روٹھا ہوا ہے / ناراض ہے ، بات نہیں کر رہا ، بلاک کیا ہوا ہے ان شاء اللہ ایسے مان جائے گا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس رمضان المبارک میں روزانہ یہ کوشش کریں کہ اس کو ہر روز پڑھیں تین تسبیح صرف پڑھنی ہے کسی ٹائم بھی پڑھیں سب سے بہترین ٹائم سحری کا اور افطاری کا ہے۔ اس کے علاوہ پورے دن میں بھی آپ پڑھ سکتے ہیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے بھی پڑھ سکتے ہیں بس جب بھی پڑھ رہے ہوں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیے گا جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنا ہے جب پڑھ لیں گے پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھیے گا۔ پہلے فلاں پر اس کا نام دوسرے پر اپنا نام اور اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دیں۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو اس کے نمبر پر آپ نے دم کر دینا ہے۔ اگر محبت میں اضافہ چاہتے ہیں یعنی مزید اس کے دل کے اندر محبت پیدا ہو تو اس کی تصویر کے اوپر دم کیجئے گا۔ پاس ہے جیسے میاں بیوی ہیں تو سحری میں یا افطاری میں کسی بھی چیز پر دم کر کے اس کو دے دیں ان شاء اللہ رِزلٹ اسی رمضان اپنی آنکھوں سے خود دیکھیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT