رزق کے وظائفوظائف

Rooz yae tasbih parhein aur crorepati ho jaen-Mufti Bilal Qadri

میں روز یہ تسبیح عصر کے وقت پڑھتا ہوں۔ اتنی دولت مل گئی آج الحمدللہ کروڑپتی ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

میں روز یہ تسبیح عصر کے وقت پڑھتا ہوں۔ اتنی دولت مل گئی آج الحمدللہ کروڑپتی ہوں۔ بہت سارے لوگ اپنے تجربات شیئر کرتے ہیں ایسے وظائف بتاتے ہیں جس کی وجہ سے بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے تو یہ ایک عمل ہے کہ جو بندہ عصر کی نماز کے بعد پڑھتا ہے جو اس تسبیح کی کثرت کرتا ہے اس کو بہت فائدہ ہوتا ہے۔ مجھے ایک بھائی نے اس عمل کے بارے میں بتایا کہ میں عصر کے بعد اس عمل کو پڑھتا ہوں 101 مرتبہ یعنی ایک تسبیح اس کی پڑھتا ہوں اور میں امیر ، کروڑپتی ہو گیا ہوں۔

جو بھی اس عمل کو پڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب عطا فرماتے ہیں اور دنوں میں ہی اللہ تعالیٰ اس کو کروڑپتی کر دیتا ہے اور اتنا نوازے گا اس کی آنے والی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو ان بھائی نے کہا اور وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک درود شریف ہے جو میں ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ یہ آپ عصر کے بعد پڑھیں یا دن میں کسی بھی وقت پڑھیں اگر عصر کے بعد پڑھیں گے تو بھی ان شاء اللہ فائدہ ہوگا دن میں کسی وقت بھی پڑھیں تو بھی آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ سے اُٹھنے سے پہلے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔

اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد بعدد کل ذرۃ مائۃ الف الف

یہ آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اللہ کے حضور دعا کرنی ہے دیکھئے گا چند دن گزریں گے کہ آپ کی دولت میں اضافہ آپ کو اپنی آنکھوں سے نظر آنا شروع ہو جائے گا۔ لوگ کہیں گے کہ دن بہ دن آپ کی دولت بڑھتی چلی جا رہی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad